• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا کا کلام قرآن کی طرح قطعی ہے قادیانیوں کا جھوٹ بے نقاب

ڈاکٹرفیض احمدچشتی

رکن ختم نبوت فورم
مرزا نے اپنی تمام باتوں کو قرآن قرار دیا ہے اور وما ینطق عن الھویٰ کہا ہے( وحی مقدس ص ۲۷۸)
اور اپنی کتاب خطبہ الہامیہ کے متعلق تمام دنیا کے انسانوں کو قرآن جیسا چیلنچ دیا ہے ۔
ان کنتم فی ریب مما نزلنا الایۃ ( وحی مقدس ص ۸۰۲) اور مندرجہ ذیل حوالہ میں بھی یہی دعویٰ کیا ہے کہ میری وحی قرآن کے برابر ہے لا ریب فیہ ( تتمہ حقیقہ الوحی روحانی ص ۱۳۶ج۲۲) اور بھی دعویٰ کیا ہے کہ میرے قلم نے تمام عمر کوئی غلط بات نہیں لکھی ۔
اس قسم کے دعوے مرزا نے اردو ،فارسی اور عربی میں جا بجا کئے ہیں ۔اسی لئے قادیانی امت مرزا کی کتاابوں کو قرآن کا درجہ دینے پر مجبور ہے ۔ اگر وہ ایسا نہیں کریں گے تو مرزا کی امت سے خارج ہو جائیں گے کیونکہ ایسا نہ کرنا خود بخود مرزا کا جھوٹا ثابت کرنا ہے اور اسی سبب سے قادیانی مرزا کی کتابوں سے بھاگتے ہیں اور قرآن مجید کی الٹی سیدھی تا ویلات کر کے اسکی خانہ پری کرتے ہیں۔
ہم یہاں مرزا کی کتابوں سے مرزائی قرآن کے چند نمونے پیش کر رہے ہیں تا کہ آنکھ والوں کے لئے ہدایت ثابت ہو ،، چراغ مردہ کجا صبح آفتاب کجا،،
مرزا غلام کجا اور قرآن کجا ، کہاں قرآن پاک اور کہاں مرزا کی الٹی سیدھی بکواس۔
کہاں عرق گلاب ،کہاں ناپاک پیشاب ۔ لہذا آپ غور سے قادیانی قرآن کے چند نمونے ملا حظہ
فر مائیں !
غشم غشم غشم ۔اس کے معنیٰ مرزا کو معلوم نہ ہوسکے۔
ایلی روس،کس زبان کے الفا ظ ہیں خود مرزا کو معلوم نہ ہوسکے۔
پریش عمر براطوس یا ہرا طوس ،اس کے معنیٰ ہندو لڑکے سے دریافت کیا گیا مگر اطمینان نہیں ہوا(وحی مقدس ص ۱۱۵)
ناظرین گرامی وحی مقدس کے تیسرے ایڈیشن میں ہندو لڑکے سے معنی دریافت کریں گے،
ذکر کو بالکل غائب کر دیا ہے۔
خاکسار پیر منٹ (وحی مقدس ص ۵۲۷)
علاوہ ازیں مرزا کے جتنے عربی الفاظ ہیں (بقول مرزا قرآن ہیں )اگر آپ غور فرمائیں گےتو پتہ چل جائیگاکہ قرآن مجید کی آیت کریمہ میں سے ایک آدھ لفظ بڑھایا گھٹا کر مرزا نے اسکو اپنا قرآن قرار دیا ہے نیز ا س سے جا بجا عربی کی غلطی بھی پائیں گے مثلا مرزا کی یہ وحی رب زدنی فی عمری وغیرہ اس پنجابی دھو کے باز کے قرآن کے نمو نوں سے ہر صاحب فہم انسان سمجھ سکتا ہے کہ مرزا غلام احمدقادیانی ایک کذ اب اور دجال تھا اس کو مان کر جسے ابد الآباد کے لئے جہنم میں جانا ہے چلا جا ئے۔
میرے عزیزو قادیان سے جاری کردہ رقم جس پر تم ایمان بیچ ر ہے ہو یہ کب تک تمھارے کام آئے گی مرتےہی تمھیں جہنم کے گڑھے میں گر ادے گی لہذاوقت ہے کہ اب بھی تو بہ کردو اور مسلمان بن جاؤ۔
 
Top