مرزا کو نہ ماننے والا پکا کافر(مرزا بشیر احمد ایم ایے)
"ہر ایک شخص جو موسی کو تو مانتا ہے مگر عیسٰی کو نہیں مانتا یا عیسیٰ کو مانتا ہے مگر محمدکو نہیں یا محمد کو مانتا پر مسیح موعود کو نہیں مانتا وہ نہ صرف کافر بلکہ پکا کافر اور دائرہ السلام سے خارج ہے''
(کلمتہ الفصل ص 110 از مرزا بشیر احمد ایم اے)
