• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزے کا شعر " کرم خاکی ۔۔ " اور مرزائیوں کی عذرلنگ

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اسلام علیکم
دوستوں مرزا غلام قادیانی آپنے بارے میں ایک شعر کہتا ہے کہ
کرم خاکی ہوں پیارے ، نہ ہوں آدم زادہ
ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار


جب بھی قادیانیوں کو مرزے کے اس شعر کے بارے میں کہا جائے کہ دیکھو مرزا تو خود کو انسان بھی نہیں مانتا اور خود کو انسانوں کی عار اور بشر کی جائے نفرت کہتا ۔۔۔ اور تم ہو کہ اس کو نبی مان بیٹھے ہو لیکن وہ تو خود کو انسان بھی نہیں کہتا تو یہ معاملہ ہے ؟
تو مرزائی حسب عادت جیسا کہ ان کا شیوا ہے کہ جو بات مرزا کے جھوٹے ہونے کے لئے پیش کی جائے یہ منافق لوگ پوری کوشش کرتے ہیں اسی بات کو کسی نہ کسی دوسرے نبی پر سے نکالا جائے تو اسی طرح مرزائی اس شعر کو جوکہ مرزا کا ہے کہتے ہیں جی یہ تو حضرت داؤد علیہ اسلام کا ہے اگر اعتراض کرنا ہے تو ان پر کرو اور حوالہ دیا جاتا ہے کتاب سابقہ تورات کا کہ اس میں یہ لکھا ہے ۔۔۔

مرزائی اصول
دوستوں مرزائیوں کا ایک آصول ہے جس کو مان کر یہ مرزائی حیات عیسیٰ علیہ اسلام کی تمام احادیث کا انکار کرتے ہیں اور ان کی من گھڑت تاویلیں کرتےہیں کہ جو بات بھی قرآن مجید سے ٹکرائے گی وہ قبول نہیں ہوگی ۔
ہم مرزائیوں کے اسی آصول کو مرزائیوں نے جو حضرت داؤد علیہ اسلام کی طرف بات منسوب کی ہے اس کا جائزہ لیتے ہیں آئیے دیکھتے ہیں کہ قرآن مجید اس کے بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے ۔
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ
وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ إِلَّا رِجَالًا نُوحِي إِلَيْهِمْ ( النحل 43 )
ترجمہ : اور ہم نے اپ ُ سے پہلے جو انبیاء بیجھے وہ مرد ہی تھے جن کی طرف ہم وہی کرتے تھے .
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ایک قانون بتا دیا کہ جتنے بھی انبیاء تھے وہ سب مرد تھے ، تو اب یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ کوئی نبی یہ کہے کے وہ مرد ہی نہیں یا انسان ہی نہیں ؟ کیا کوئی اللہ تعالیٰ کے فرمان کے خلاف کہہ سکتا ہے ؟
تو اس قانون کے مطابق جو بات حضرت داؤد علیہ اسلام کے متعلق تورات سے پیش کی جاتی ہے وہ تو بلکل قران مجید کے خلاف ہے اس لئے اس بات کو ھم قبول نہیں کرتے اور نہ ہی مرزائیوں کے نزدیک یہ مسلم ہونی چاہیے ۔

ایک اور طرز سے
یہ بات مرزائیوں کو بھی مسلم ہے کہ کتب سابقہ یعنی تورات وانجیل وغیرہ میں تحریف ہوچکی ہے جیسا کہ قران مجید بھی اس پر گواہ ہے ۔ قران کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ
أَفَتَطْمَعُونَ أَنْ يُؤْمِنُوا لَكُمْ وَقَدْ كَانَ فَرِيقٌ مِنْهُمْ يَسْمَعُونَ كَلَامَ اللَّهِ ثُمَّ يُحَرِّفُونَهُ مِنْ بَعْدِ مَا عَقَلُوهُ وَهُمْ يَعْلَمُونَ ( البقرہ 75 )
(مومنو) کیا تم امید رکھتے ہو کہ یہ لوگ تمہارے (دین کے) قائل ہو جائیں گے، (حالانکہ) ان میں سے کچھ لوگ کلامِ خدا (یعنی تورات) کو سنتے، پھر اس کے سمجھ لینے کے بعد اس کو جان بوجھ کر بدل دیتے رہے ہیں۔
اور کتب سابقہ کے بارے میں مرزا غلام قادیانی کہتا ہے کہ
" انجیل توریت دونوں محرف ہیں اب ان کتابوں کی بلاغت فصاحت کی نسبت کوئی رائے ظاہر کرنا ممتنعات میں سے ہے"( روحانی خزائن ۔ کمپیوٹرائزڈ: جلد ۱۴- اَیَّامُ الصُّلح: صفحہ 420)
اور ایک جگہ کہتا ہے کہ
" بلکہ سچ بات تو یہ ہے کہ وہ کتابیں ( یعنی کتب سابقہ تورات وانجیل وغیرہ ۔ ناقل ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے تک ردی کی طرح ہوچکی تھیں اور بہت سے جھوٹ ان میں ملائے گئے تھے جیسا کہ قرآن شریف میں فرمایا گیا ہے کہ وہ کتابیں محرف مبدل ہین اور آپنی اصلیت پر قائم نہیں رہیں " ( خزائین جلد 23 صفحہ 266 )

نتیجہ

قرآن مجید سے ثابت ہوگیا کہ کتب سابقہ سے حضرت داؤد علیہ اسلام کی طرف منسوب کی جانے والی یہ بات قانون خداوندی اور قران کریم کے خلاف ہے اور یہ بھی ثابت ہو گیا کہ کتب سابقہ میں تحریف ہو چکی ہے لہٰذا حضرت داؤد علیہ اسلام کی طرف منسوب کی جانے والی یہ بات تحریف شدہ ہے۔
مرزائیوں سے ایک سوال
قرآن مجید کہے کہ تمام انبیاء مرد تھے یعنی انسان تھے اور مرزا غلام قادیانی کہے کہ وہ مرد ہی نہیں تو کیا یہ ثبوت مرزا غلام قادیانی کے جھوٹا ہونے کے لئے کافی نہیں ؟ کیا قادیانی مرد قرآن مجید کے اس کھلے بیان کے سامنے چوں چراں کرنے کی جسارت کریں گے ؟۔

 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
بہت اعلی
 
Top