• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مسیح موعود حصہ سوم

پیشین گوءی جوٹھی ہونے پر مسیح موعود نے کیا کفارہ مقرر کیا ؟ اور کیا ادا بھی کیا؟


  • Total voters
    1

Muhammad Asif

رکن ختم نبوت فورم
لوگ خامخواہ حضرت کی پیشین گوءیوں پر بات کر تے ہیں کہ تمام پیشین گویاں جھوٹی ثابت ہوءیں،
لیکن حضرات محترم جناب مسیح موعود جیسی ہنومان شخصیت پورے ہندستان میں نہی ہوءی،
آپ کو اس بات کا پورا احساس تھا کہ پیشین گوءی سچی ثابت ہونی چاہیے، چنانچہ آپ نے تمام پیشین گویوں کا کفارہ مقرر کیا تھا جو باقاءیدگی سے ادا کیا،
آپ نے اعلان فرمایا اگر عبداللہ آتھم کےمتعلق پیشین گوءی جھوٹی ثابت ہوءی تو آپ عبداللہ آتھم کو بُنڈ دیں گے، چنا نچہ پیشن گوءی پوری نہ ہونے کا کفارہ مقرر کر لیا گیا، اور جس جس کے متعلق پیشین گوءی غلط ہوءی آپ نے کفارہ ادا کیا، اس لیے اب ان کی پیشین گوءیوں پر بات کر نا مناسب نہی ، ہماری ایک مربی صاحب سے اس پر بات ہوءی تھی انہوں نے کہا اگر بندہ کسی چیز کا کفارہ ادا کر دے تو اس کا مطالبہ ختم ہو جاتا ہے، جیسے روزہ نہ رکھنے کا کفارہ ہے، اسی طرہ پیشین گوءی سچی نہ ہونے کا بھی کفارہ ہے جو مسیح موعود نے ادا کیا۔
 
Top