• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مسیح موعود چودھویں صدی کے سر پر اور مجدد ؟؟

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جھوٹ کسی بھی مذہب وملت میں اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا .لیکن دین حق میں اسے تو منافی قران قرار دیا گیا ہے. رب العالمین نے فرمایا " لعنة الله على الكاذبين" اور رحمت العالمین نے فرمایا " والکذب یھلک " کے جھوٹ ایک ہلاکت خیز بیماری ہے
اور تو اور خود مرزا بھی اس کی مزمت کرتا ہے لکھتا ہے

"وہ کنجر جو والد الزنا کہلاتے ہیں وہ بھی جھوٹ بولتے ہوۓ شرماتے ہیں " (شخنہ حق ، خزائن جلد 2 صفحہ 386)
" جھوٹ بولنا مرتد سے کم نہیں " ( تحفہ گولرویہ ،خزائن جلد 17 صفحہ 56 )


فیصلہ : مرزا قادیانی لکھتا ہے " جو ایک بات میں جھوٹا ثابت ہو جائے تو دوسری باتوں میں بھی اس پر اعتبار نہیں رہتا .( چشمہ معرفت ،خزائن جلد 23 صفحہ 231)
مرزے قادیانی کے اس اصول سے میں سو فیصد میں متفق ہوں لہذا اب ذیل میں خود مرزے قادیانی کے جھوٹ درج کرتا ہوں اگر کوئی انہیں سچا ثابت کر دے تو انعام کا حق دار ہو گا .اگر نہ کرسکا تو صرف قادیانیت پر تین حرف (ل .عین. ت ) بھیج کر اسلام میں داخل ہو جائے تاکہ آخرت کی تباہی سے محفوظ ہو جائے ...
جھوٹ 1 : " ایسا ہی حدیث صحیحہ میں آیا تھا کے وہ مسیح معود صدی کے سر پر آے گا اور چودھویں صدی کا مجدد ہو گا (ضمیہ براہین احمدیہ جلد 5 صفحہ188 ،خزائن جلد 21 صفحہ359 )
جھوٹ 2 : چودھویں صدی کے سر پر مسیح معود کا آنا جس قدر حدیثوں سے قران سے اولیاء کے مکاشفات سے بپایا ثبوت پوھنچاتا ہے حاجت بیان نہیں (شہادت القران صفحہ 59 ، خزائن جلد 6 صفحہ 365 )
جھوٹ 3 : " احادیث صحیحہ نبویہ پکار پکار کر کہتی ہے کے تیرویں صدی کے بعد ظہور مسیح ہے "( آئینہ کمالات صفحہ 340 ،خزائن جلد 5 صفحہ340)
یہ ساری باتیں جھوٹ اور آنحضرت صلی اللھ علیہ وسلم پر بہتان عظیم ہیں . اپ صلی اللھ علیہ وسلم نے کہیں بھی چودھویں صدی کا لفظ استعمال نہیں فرمایا میرا چیلنج ہے اگر کوئی قادیانی صرف ایک ہی حدیث سے چودھویں صدی کا لفظ ثابت کر دے تو اسے منہ منگا انعام دوں گا ..
 
مدیر کی آخری تدوین :
Top