• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مسیح موعود کے دعوی مسحیت ، عمر اور مدت حیات کی تاریخ

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مسیح موعود کے دعوی مسحیت ، عمر اور مدت حیات کی تاریخ

وٹس ایپ کے گروپ آڈیو قادیانی مکالمہ میں ،میں نے درج ذیل پوسٹ لگائی اور تمام قادیانیوں کو اس پر گفتگو کی دعوت دی ۔
گروپ میں لقمان باجوہ صاحب نظر آئے تو ان سے اس پر بات کرنے کی فرمائش کی ۔۔لیکن باجوہ صاحب نے کوئی ریسپانڈ نہ دیا ۔ بار بار فرمائش پر باجوہ صاحب کا ایک ہی جواب تھا کہ آپ کو کچھ بھی معلوم نہیں آپ نے سوائے وفات مسیح موعود کی تاریخ کےسب تاریخیں غلط لکھی ہیں آپ پہلے تحقیق کریں پھر میں بات کروں گا ۔

میں نے بھی اور مبشر شاہ صاحب نے بھی بار بار ان سے کہا کہ جناب اگر تاریخیں غلط ہیں تو اس کی کوئی دلیل پیش کریں محض آپ کے کہنے سے تو کوئی چیز غلط نہیں ہو جائے گی ۔۔
لیکن باجوہ صاحب نے مزید بات نہیں کی ۔۔۔۔۔ آج پھر تشریف لائے تو صرف اتنا کہا کہ مرزا غلام احمد قادیانی کو پہلا الہام 1865 میں ہوا ۔

حالانکہ پوسٹ میں یہ سوال تھا ہی نہیں کہ مرزا قادیانی کو پہلا الہام کب ہوا ۔۔۔۔

اب وہ پوسٹ ملاحظہ فرمائیں اور ساتھ میں اس کے سکین۔

روحانی خزائن جلد 4 صفحہ 374 پر مرزا قادیانی لکھتے ہیں ۔

تاچہل سال ای برادرِمن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دورآن شہسوار می بینم
یعنی اس روز سے جو وہ امام ملہم ہو کر اپنے تئیں ظاہر کرے گا چالیس برس تک زندگی کرے گا اب واضح رہے کہ یہ عاجز اپنی عمر کے چالیسویں برس میں دعوت حق کیلئے بالہام خاص مامور کیا گیا اور بشارت دی گئی کہ اسی۸۰ برس تک یا اسکے قریب تیری عمر ہے سو اس الہام سے چالیس برس تک دعوت ثابت ہوتی ہے جن میں سے دس برس کامل گذر بھی گئے
دیکھو براہین احمدیہ صفحہ ۲۳۸۔ وَاللّٰہ علٰی کل شیء قدیر۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تحریر جون 1892 کی ہے ۔۔۔۔ اس میں مرزا صاحب کا دعوی ہے ان کی عمر 80 یا اسکے قریب ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ 40 سال تک دعوت دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ 40 سال کی عمر میں مامور ہوئے ۔۔۔۔۔ جون 1892 تک اس میں 10 سال گزر چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب دیکھیں 1892 میں سے 10 سال نکالیں تو یہ بنتا ہے سن 1882 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرزا جی کی وفات ہوئی 1908 میں ۔۔۔۔ 1908 میں سے 1882 نکالیں تو عرصہ دعوت بنتا ہے صرف 26 سال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 40 سال دعوت والی بات غلط ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آتے ہیں عمر کی طرف ۔۔۔۔۔۔ مرزا قادیانی کی اس تحریر سے واضح ہے کہ 1882 میں ان کی عمر 40 سال تھی لہذا ان کی پیدائش کا سال ہوا 1842 ۔۔۔۔۔ جبکہ 1908 میں وہ فوت ہو گئے تو اس طرح ان کی عمر بنی 66 سال ۔۔۔۔۔ اس طرح عمر والا الہام بھی غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور مسیح موعود کا دعوی بھی غلط ۔

اس کے ساتھ ہی دوسری پوسٹ تھی

زا قادیانی روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 311 پر لکھتے ہیں " حدیث سے صرف اس قدر معلوم ہوتا ہے کہ مسیح موعود اپنے دعوے کے بعد چالیس برس تک دنیا میں رہے گا " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرزا قادیانی نے مسیح موعود ہونے کا دعوی کیا 1891 میں اور وفات پائی 1908 تو دعوے کے بعد صرف 17 سال زندہ رہے ۔

11.jpg 12.jpg 13.jpg 14.png

 
مدیر کی آخری تدوین :
Top