• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

میر صاحب مجھے وبائی ہیضہ ہوگیا ہے

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مباہلہ کرنے کا اک فائدہ ہوگیا ہے
میر صاحب مجھے وبائی ہیضہ ہوگیا ہے
فتح حاصل کرنے کا یہ قائدہ ہوگیا ہے
میر صاحب مجھے وبائی ہیضہ ہوگیا ہے
ہم مکے میں مریں گے یا مدینے میں
دعوٰی میرا یہ ریزہ ریزہ ہوگیا ہے
میر صاحب مجھے وبائی ہیضہ ہوگیا ہے
میری حقیقت کی ساری قلعی کھل گئی ہے
میرا مرنا میرے دعووں کا جائزہ ہوگیا ہے
میر صاحب مجھے وبائی ہیضہ ہوگیا ہے
محمدی بیگم بھی نہ ملی منکوحہ بھی آسمانی تھی
ہے سلطان بھی زندہ اور میرا جنازہ ہوگیا ہے
میر صاحب مجھے وبائی ہیضہ ہوگیا ہے
ٹٹی میں گر کے مرنا تو اعلان ہے اگلے عذاب کا
یہ نہ سمجھنا کہ گناہوں کا خمیازہ ہوگیا ہے
میر صاحب مجھے وبائی ہیضہ ہوگیا ہے
لوگ کہیں گے ہر سال 26 مئی کو
مرزے کا انجام پھر تازہ ہوگیا ہے
میر صاحب مجھے وبائی ہیضہ ہوگیا ہے11210442_369563889835009_6095712702132824329_n.jpg
 
Top