• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

میں اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام دونوں بھائی ہیں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
میں اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام دونوں بھائی ہیں

’’ میں اس کو اپنا ایک بھائی سمجھتا ہوں اور میں نے اسے بارہا دیکھا ہے ایک بار میں نے اور مسیح نے ایک ہی پیالہ میں گائے کا گوشت کھایا تھا۔ اس لئے میں اور وہ ایک ہی جوہر کے دو ٹکڑے ہیں۔ ‘‘
(ملفوظات جلد۲صفحہ ۲۵۱ طبع جدید)
Malfoozat-v2_Page_253.png
 
آخری تدوین :

عبدالرحمٰن

رکن ختم نبوت فورم
مرزا قادیانی جیسا گندہ انسان کہاں اور اللہ کے پاک نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کہاں ؟ مرزا کو ویسے ہی ہر چیز بننے کا بہت شوق تھا ۔
جزاک اللہ
 
Top