• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نئے دوستوں کے لیے ضروری پیغام!

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ختم نبوت فورم میں آنے والے نئے دوستوں کو خوش آمدید۔ کچھ باتیں جن پر عمل کرنا آپ کے لیے لازمی ہے۔
  1. فورم میں پوسٹنگ کیسے کی جاتی ہے اس کے قوائد و قوانین ہیں۔ جن پر عمل کرنا لازمی ہے۔ امید کی جاتی ہے تمام دوست ان باتوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوے پوسٹنگ کریں گے۔
  2. فورم میں پوسٹ کو اس پوسٹ کے صرف متعلقہ زمرے میں پوسٹ کریں۔ مثلاً رفع مسیح کی پوسٹیں اسی زمرے میں کرنی ہوں گی نہ کہ ختم نبوت کی آیات کے متعلقہ زمرے میں۔ وگرنہ آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جاے گی۔ اور کمنٹس کا پوسٹ کے متعلقہ ہونا لازمی ہے ورنہ خزف کر دیے جاے گے۔
  3. فورم میں اگر ربط(لنکس) داخل کرنا ہو تو اس کا ایک طریقہ ہے۔(طریقہ سیکھیں) جب کوئی بھی لنک دیں تو اس لنک کا تعارف ضرور کروائیں۔
  4. کمنٹس جامع دینے کی کوشش کریں اور جو بات ایک مکمل کمنٹ میں لکھی جا سکتی ہے اس کو ایک کمنٹ میں ہی لکھیں بجاے بہت سارے مختصر مختصر کمنٹس دینے کہ جو کہ فلڈ کی صورت اختیار کر لیں۔
  5. کسی بھی تصویر کو ایڈ کرتے ہوے اس پر لکھا ہوا ٹیکسٹ لازمی کاپی کر کےے تحریر کرنا ہو گا۔(سواے سکین پیجز کے)
    شکریہ!
 
MindRoasterMir

اچھا جی
 
Top