• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نبوت اسے ملی جو شریک سفر ہی نہ تھا

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
نبوت اسے ملی جو شریک سفر ہی نہ تھا
(مولانا دین محمد سیالوی کا لیکچر )

اس وڈیو میں موجود چند چیزوں کو آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے :
مرزا غلام احمد قادیانی کا دعویٰ ہے کہ مجھے اطاعت گزاری سے نبوت ملی ہے لیکن اگر نبوت اطاعت اور پرہریز گاری سے نبوت ملنا ہوتی تو پھر نبوت کے سب سے زیادہ حق دار صحابہ کرام علیھم رضوان تھے کہ جن کی پرہیز گاری و اطاعت کی گواہی قرآن حکیم نے دی ہے ۔
مرزا نے اطاعت کبھی نہ کی
مرزاغلام احمد قادیانی نے پوری زندگی اللہ و رسول کی اطاعت کبھی نہ کی بلکہ الٹا اسلام کی تعلیمات کے خلاف زندگی گزاری جس کی چند جھلکیاں حاضر خدمت ہیں

مرزا غلام احمد قادیانی درج ذیل کام بڑے شوق سے کرتے تھے :


  • کبھی جمعہ نہ پڑھا
  • حج کبھی نہ کیا
  • زکوٰۃ کبھی نہ دی
  • شراب پیتے رہے
  • گالیاں دیتے تھے
  • رمضان کے روزے چھوڑا کرتے تھے اور توڑ بھی دیا کرتے تھے
  • خیانت بھی کیا کرتے تھے
  • بیٹے کو وراثت سے محروم کیا
  • غیر محرم عورتوں کو رات بھر اپنی خدمت پر مامور رکھتے تھے
  • تھیٹر دیکھتے تھے
  • پوری زندگی کبھی اعتکاف نہ کیا
 
آخری تدوین :
Top