• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نمائندہ تصویروں کی گیلری کا استعمال

حاضرین فورم میں سید شاکرالقادی آپ سے مخاطب ہوں
اپ گریڈ کے بعد فورم میں نئے آنے والے اراکین یا پرانے اراکیں کو اپنی نمائندہ تصاویر اپ لوڈ کرنے کی اجازت نہیں
کیونکہ فورم کے سرور پر لوڈ بہت بڑھ گیا ہے اور مزید لوڈ کا متحمل نہیں ہو سکتے
البتہ تمام اراکیں گیلری میں پہلے سے موجود نمائندہ تصاویر ( اویٹرز) استعمال کر سکتے ہیں اس مقصد کے لیے
  1. اپنے کوائف نامہ میں جائیں
  2. نمائندہ تصویر پر جائیں
  3. تبدیل کرنے کا آپشن منتخب کریں
  4. آپ کے سامنے گیلری کھل جائے گی
  5. گیلری میں کچھ نئی اسلامی تصاویر کو شامل کیا گیا ہے ان میں سے کسی ایک کو منتخب کریں
  6. محفوظ کرلیں
 
Top