(نوے سال کسی کی نہیں مانی)
جناب چیئرمین: اگر وہ کسی کی بات مانتے تو نوے سال میں نہیں مان گئے ہوتے؟
صاحبزادہ صفی اﷲ: نہیں، ہمیشہ وہ سر ہلاتا ہے۔
جناب چیئرمین: وہ نوے سال وہ انہوں نے کسی کی بات نہیں مانی۔ آپ کا خیال ہے کہ آپ دو منٹ میں منوالیںگے؟