• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

وحید احمد

وحید احمد

رکن ختم نبوت فورم
اسلام و علیکم
میرا نام وحید احمد ہے گوجرانوالہ کا رہنے والا ہوں
سعودی عرب میں مقیم ہوں۔۔۔
تعلیم میڑک۔
مجھے یہ فورم بہت پسند آیا اور میں نے زندگی میں پہلی بار ختم نبوت کا اس طرح سے انٹرنیٹ پر کام ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔
جب میں نے دیکھا تو یقین جانیئے کہ مجھے جتنی خوشی ہوئی تھی اس کو میں الفاظ میں بیان کرنے سے قاصر ہوں۔
انشااللہ میں بھی ضرور اس فورم کو خصوصی وقت دوں گا ۔ اور اس فورم کے منتظمین کے لیے میری دعاء ہے کہ اللہ پاک ان کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطاء فرمائے آمین ۔ اور ان کو اس کام کا مکمل طور پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثُم آمین
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

آمین ثُم آمین ۔ختم نبوت فورم پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔
بھائی ایک کتاب آپ اپنے ذمہ پکی پکی لے لیں ۔ یعنی جیسے آپ محمدیہ پاکٹ بُک لکھ رہے ہیں تو اس کو آپ نے مکمل بھی لازمی کرنا ہے ۔
اللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین
 

وحید احمد

رکن ختم نبوت فورم
شکریہ ان شاءاللہ ضرور جی پر مشکل یہ ہے کہ میں ابھی زیادہ نہیں جانتا آپ میری رہنمائی کرتے رہیں تو مجھے کام کرنے میں آسانی بھی رہے گی اور میں سیکھ بھی جائو گا ان شاءاللہ
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
Top