• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

پاسورڈ کی ریکوری

ثناء قادری

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم
محترم ایڈمن صاحب میں دوپہر کو یہاں فیس بک کے ذریعے لاگ ان ہوئی تھی لیکن ابھی جب فورم پر لاگ ان ہونا چاہا تو پاسورڈ نہیں لگ رہا تھا پھر میں نے دوبارہ پاسورڈ بھولنے کی اپشن پر کلک کیا تو مجھے ای میل میں ایک لنک فراہم کیا گیا تھا جس کے ذریعے میں ختم نبوت فورم میں لاگ ان تو ہو گئی ہوں لیکن مجھے ابھی تک پاسورڈ کا علم نہیں ہے کہ میرا پاسورڈ کیا ہے پتہ نہیں اب جب میں سائن اوٹ ہوتی ہوں تو دوبارہ ایسا ہی کرنا پڑے گا ؟؟ پلیز مجھے میرا پاسورڈ بتایا جائے کیا ہے ۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ختم نبوت فورم کے تکنیکی ماہر ہمارے شاکر بھائی اور عامر بھائی ہیں انشا اللہ وہ جلد آپ کو اس کا حل بتائیں گے آپ کو تکلیف کے لیے معزرت
 

عادل نذیر

رکن ختم نبوت فورم
آپ کا پاسورڈ وہی ہے اگر اس سے لاگ ان نہیں ہوتا تو آپ اپنا ایک بار لاگ ان ہونے کے بعد پاسورڈ بدل لے تو آپ کا مسلا حل ہوجاے گا انشاٰءاللہ
 
Top