اس کو مدعو کرنا یا ٹیگ کرنا بھی کہہ سکتے ہیں
جن افراو کو آپ اپنی پوسٹ پر مدعو کرنا چاہتے ہیں ان کو ٹیگ کردیں ٹیگ کرنے کا طریقہ انتہائی آسان ہے میں آپ کو اس کا آسان طریقہ بتاتا ہوں آپ اس پر عمل کریں ۔
ٹیگ کا طریقہ
@ کی علامت ڈالیں اس کے بعد اپنے دوست کے ابتدائی چند الفاظ ٹائپ کریں تو آپ کے ممکنہ ممبران کی لسٹ کھل جائے گی اس میں سے نام چن لیں مثلا میں @ کے ساتھ محمدابوبکر لکھا تو چند نام سامنے آئے جس میں سے میں نے ابوبکرصدیق کا نام چن لیا اور ابوبکربھائی کو ٹیگ کردیااسی طرح شاکر القادری بھائی کو ٹیگ کیا گیا ہے آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں
@محمدابوبکرصدیق @شاکرالقادری