• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

پی ڈی ایف سے امیج کنورٹر سافٹوئیر

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم
ہمارے ختم نبوت کے مجاہدین کو اکثر بیشتر مرزائیوں کی پی ڈی ایف فائلز کے امیجز کی ضرورت پڑتی رہتی ہے اور اس کے لیے ان کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ایسے دوستوں کے یہ ایک چھوٹا ساسافٹوئیر ہے اس کی بدولت آپ اپنی پی ڈی ایف کتاب کو الگ الگ صفحات میں تبدیل کر سکتے ہیں ۔۔ڈاونلوڈ لنک
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جزاک اللہُ خیرا
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
بھائی جان میرا مسئلہ پھر بھی برقرار ہے
fnstbb.png
 
Top