آپ کی یہ ریسرچ ناقابل یقین ہے۔۔۔۔۔۔۔ٹیکنالوجی کی ترقی نے جہاں اسلام کی حقانیت کو روز روشن کی طرح چار سو پھیلا دیا ہے وہاں جھوٹے نبی مرزا قادیانی کی جھوٹی محدویت اور مسیحیت کا پرفریب جال جگہ جگہ سے ادھیڑ کر رکھ دیا ہے، یہ ویڈیوز ٹیکنالوجی کی مدد سے قادیانی مذہب کے باطل نظریات کو مسلمانوں تک پہنچانے کی ایک عمدہ کاوش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپ کی انتھک محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آمین