• Photo of Milford Sound in New Zealand
• ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
• Photo of Milford Sound in New Zealand
• Photo of Milford Sound in New Zealand
• ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

کتاب" کذبات مرزا" کو اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ پر لگائیں

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

الحمدُاللہ حیات عیسی علیہ السلام کے موضوع پر ایک جامع اور مدلل کتاب "کذبات مرزا" آج ختم نبوت فورم کی زینت بن گئی ہے ۔ اس کے مصنف "مولانا ابوعبیدہ رحمۃُ اللہ علیہ (مرحوم)" ہیں
یہ کتاب ختم نبوت فورم کی ایک امانت ہے جسے آپ کسی بھی ویب سائیٹ یا بلاگ پر یونیکوڈ میں نہیں لگا سکتے۔ صرف ختم نبوت فورم اپنے آفیشیل بلاگ پر اس کتاب کو یونیکوڈ میں لکھنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔ اس لیے اس کتاب کو اپنے بلاگ یا ویب سائیٹ پر یونیکوڈ میں لگانے کے لیےختم نبوت فورم انتظامیہ کی اجازت ضروری ہے۔
البتہ اس کتاب کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں لگانے کے لیے آپ یہ ایچ ٹی ایم ایل کوڈ
HTML:

کذبات مرزا غلام احمد قادیانی ، مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ  from Mohammad Abu Bakar saddique

اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ میں لگا کر اس کتاب کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں لگا سکتے ہیں ۔ پی ڈی ایف فارمیٹ میں اس کتاب کو اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ پر لگانے کی سب کو عام اجازت ہے۔

1. اس کتاب کو مکمل طور پر یونیکوڈ میں پڑھنے کے لیے یہ لنک ملاحظہ فرمائیں۔
2. اس کتاب کو مکمل طور پر پی ڈی ایف فارمیٹ میں پڑھنے کے لیے یہ لنک ملاحظہ فرمائیں۔
3. اس کتاب کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہ لنک ملاحظہ فرمائیں۔

Top