1: لیکن حضرت یحی علیہ السلام نے حضرت عیسی علیہ السلام کی اس شہادت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا ۔ اب نبی تو جھوٹ بول نہیں سکتے لہذا یہ قصہ ہی غلط ہے ۔
2: ملفوظات ج 3 ص 191 کے مطابق تو مرزا قادیانی 25 مارچ 1903 تک کسر صلیب میں کامیاب نہیں ہو سکا تھا ۔ باقی رہی خنزیروں کو قتل کرنے والی بات تو جو شخص ایک چوزہ ذبح نہ کر سکا بلکہ اپنی ہی انگلی کاٹ لی وہ کیا خنزیر قتل کرے گا ۔
3: ہم تو سمجھے تھے کہ مرزا قادیانی چراغ بی بی کے بطن سے پیدا ہوا تھا مگر اب پتہ چلا کہ مرزا جی تو آسمان سے اترے تھے ۔