• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

(کیا امتی نبی بھی امت رکھ سکتا ہے؟)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
(کیا امتی نبی بھی امت رکھ سکتا ہے؟)
جناب یحییٰ بختیار: کیا امتی نبی اپنی بھی امت رکھ سکتا ہے؟ یا اسی امت میں ہوگا وہ؟
Can he have his own Ummat? (کیا وہ اپنی امت علیحدہ رکھ سکتا ہے؟)
مرزاناصر احمد: ہاں، ہاں! آنحضرتﷺ کے بعد…
Mr. Yahya Bakhtiar: Separate?
مرزاناصراحمد: … ایک ہی امت ہے، اور وہ امت محمدی ہے۔
جناب یحییٰ بختیار: احمدی کوئی علیحدہ امت نہیں بن سکتی؟
مرزاناصراحمد: ہو ہی نہیں سکتے۔ یعنی اگر کسی نے لفظ استعمال کر دیا، احمدی نے، تو وہ…
138جناب یحییٰ بختیار: ہاں، ہاں! I am just asking for clarification. (میں محض وضاحت چاہتا ہوں)
مرزاناصراحمد: ہاں، ہاں۔
جناب یحییٰ بختیار: … کیونکہ لفظ استعمال ہوا ہے۔
مرزاناصراحمد: ہاں، ہاں! میں نے اسی واسطے کیا ہے تو وہ اس Sense (معنی) میں نہیں ہوا استعمال۔
جناب یحییٰ بختیار: مرزاصاحب! آپ یہ فرمائیے کہ شرعی نبی اور غیرشرعی نبی میں کیا فرق ہے؟
مرزاناصر احمد: شرعی نبی وہ ہے جس پر اﷲتعالیٰ کی شریعت نازل ہو، اور غیرشرعی نبی وہ ہے جو پہلے شرعی نبی کی شریعت پر عمل کرائے۔ جیسا کہ بنی اسرائیل کے انبیاء کے متعلق قرآن کہتا ہے: یحکم بہ نبیون الذین اسلمو للذین ہادو کہ بنی اسرائیل میں ایسے انبیاء آتے رہے… اور تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ وہ ہزاروں کی تعداد میں تھے… جو موسیٰ علیہ السلام کی شریعت پر عمل کرواتے تھے لوگوں کو۔ اپنی ان کی کوئی شریعت نہیں تھی۔
Mr. Yahya Bakhtiar: But he can't give his own laws? (جناب یحییٰ بختیار: وہ اپنے قانون نہیں دے سکتے تھے)
اپنے قانون ان کے نہیں ہوئے؟
مرزاناصراحمد: ہاں، اپنے کوئی… اپنی کوئی شریعت نہیں۔
جناب یحییٰ بختیار: وہی Interpret (ترجمانی) کرے گا جو…
مرزاناصراحمد: ہاں! وہ سارا وہ… سوائے ایک چھوٹے سے فرق کے۔ وہ ذرا باریک فرق ہے۔ اس کے یہاں لانے کی ضرورت نہیں۔
139Mr. Yahya Bakhtiar: And, Sir, do you know that Muslims generally belonging to various schools of thought do not accept Miaza Ghulam Ahmad as Prophet, "Ummati" or of any other kind?
(جناب یحییٰ بختیار: اور جناب کیا آپ کو معلوم ہے کہ مسلمان جو عام طور پر مختلف مکاتیب فکر سے متعلق ہیں وہ مرزاغلام احمد کو نہ رسول مانتے ہیں، امتی یا کسی قسم کا بھی)
مرزاناصر احمد: ہاں ٹھیک ہے۔
Mr. Yahya Bakhtiar: And they believe that there could be no Prophet of Allah after Prophet Muhamamd (Peace be upon him)?
(جناب یحییٰ بختیار: اور ان کا یہ اعتقاد ہے کہ رسول محمدa کے بعد اﷲ کا نبی کوئی بھی نہیں ہوسکتا؟)
Mirza Nasir Ahmad: Who, who? What do you mean by "they"?
(مرزاناصر احمد: لفظ ’’ان‘‘ سے آپ کیا مطلب لیتے ہیں؟)
Mr. Yahya Bakhtiar: I mean not you, but the rest of the Muslims, or........
(جناب یحییٰ بختیار: میرا مطلب ہے کہ آپ نہیں مگر دیگر تمام مسلمان…)
مرزاناصر احمد: ناں، ناں، ناں۔
Mr. Yahya Bakhtiar: .... generally, may be somebody, generally.
(جناب یحییٰ بختیار: عمومی طور پر شاید کوئی شخص…)
مرزاناصراحمد: نہیں، بڑے بزرگ ہمارے، سلف صالحین میں سے، وہ ہیں جنہوں نے اس مسئلہ کو حل کیا ہے۔
Mr. Yahya Bakhtiar: No, I am asking you of generally the Muslims, generally.
(جناب یحییٰ بختیار: میں آپ سے عمومی طور پر مسلمانوں کے بارے میں پوچھ رہا ہوں)
Mirza Nasir Ahmad: Today? Today?
(مرزاناصراحمد: آج؟ آج؟)
Mr. Yahya Bakhtiar: Today, yes.
(جناب یحییٰ بختیار: آج، جی ہاں!)
مرزاناصراحمد: یعنی جو پہلے تھے سلف صالحین…
Mr. Yahya Bakhtiar: No, I am not.....
(جناب یحییٰ بختیار: جی نہیں۔ میں نہیں…)
140مرزاناصراحمد: ہمارے بزرگ،ان کی باتیں نہیں ہم کرتے؟
جناب یحییٰ بختیار: نہیں ۔
مرزاناصراحمد: اس وقت؟
جناب یحییٰ بختیار: آج جو مسئلہ ہے۔
مرزاناصراحمد: ہاں! ہاں! ٹھیک ہے، ٹھیک ہے۔ نہیں، میں صرف وضاحت چاہتا تھا۔
 
Top