اسلامی عقیدے کے مطابق حضرت مریم علیہ السلام کی واحد اولاد حضرت عیسی علیہ السلام ہیں جن کی پیدائش معجزانہ طور پر ہوئی ۔ حضرت مریم علیہ السلام نے حضرت عیسی علیہ السلام کی معجزانہ پیدائش کے بعد بھی ہر گز شادی نہیں کی ۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے پتہ نہیں کہاں سے حضرت عیسی علیہ السلام کے بھائی پیدا کر لئے ۔
