
حدیث میں تو صرف خنزیر کے قتل کرنے کی خبر ہے یہ آپ خنزیروں کی بات کہاں سے لے آئے؟؟
کیا صلیبی مذہب کا بطلان قرآن ثابت نہیں کر چکا ؟؟
کیا آپ سے پہلے(مرزا جی ) علمائے اسلام آپ سے بہتر طور پر صلیبی مذہب کا بطلان نہیں کر چکے؟؟
کیا واقعی آپ کے ہاتھوں جوق در جوق لگ اسلام میں داخل ہوئے ؟؟؟
کیا خنزیری عادتوں کے لوگ حجتوں سے قائل ہوا کرتے ہیں ؟؟
یہ آپ سے کس نے کہا اللہ کا پاک نبی جنگلوں میں خنزیروں کا شکار کھیلتا پھرے گا؟؟ کیوں جھوٹ بولتے ہیں؟