مرزا غلام احمد قادیانی کا کہنا ہے کہ درحقیقت حضرت عیسی علیہ السلام نے نہیں آنا بلکہ ان کے کسی مثیل نے آنا ہے ۔
توسوال یہ ہے کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو معاذاللہ ہمارے ایمان سے کوئی دشمنی تھی کہ وہ امت کو بجائے یہ بتانے کہ حضرت عیسی علیہ السلام نہیں بلکہ ان کا کوئی مثیل آئے گا امت کو اللہ کی قسم اٹھا کر حضرت عیسی علیہ السلام کے آنے کی خبر دیتے رہے ۔
اگر کسی مثیل نے ہی آنا ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم ضرور امت کو اس کے بارے میں بتاتے ۔ لیکن کسی ضعیف سے ضعیف بلکہ موضوع حدیث میں بھی مثیل کا لفظ موجود نہیں ۔