• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

کیا کلمہ گو کو ہم کافر کہہ سکتے ہیں ؟ تم مسلمان ہو کر کافر ہو چکے ہو (القرآن)

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
کلمہ گو کو کافر کہنے کے بارے اللہ پاک فرماتا ہے :تم مسلمان ہو کر کافر ہو چکے ہو (القرآن)

قادیانی مرزائی اکثر یہ اعتراض کرتے ہیں کہ حدیث میں آیا ہے کہ جو کوئی اپنے آپ کو مسلمان کہے وہ مسلمان ہے اور کوئی شخص اس مسلمان کو کافر کہے گا تو خود کافر ہو جائے گا ۔ آئیے قرآن حکیم میں اس کا جواب دیا گیا ہے ملاحظہ فرمائیں :
وَلَئِن سَأَلْتَهُمْ لَيَقُولُنَّ إِنَّمَا كُنَّا نَخُوضُ وَنَلْعَبُ ۚ قُلْ أَبِاللَّـهِ وَآيَاتِهِ وَرَسُولِهِ كُنتُمْ تَسْتَهْزِئُونَ ﴿٦٥65توبہ﴾
لَا تَعْتَذِرُوا قَدْ كَفَرْتُم بَعْدَ إِيمَانِكُمْ ۚ إِن نَّعْفُ عَن طَائِفَةٍ مِّنكُمْ نُعَذِّبْ طَائِفَةً بِأَنَّهُمْ كَانُوا مُجْرِمِينَ ﴿66٦٦توبہ﴾

ترجمہ کنزالایمان:اور اے محبوب اگر تم ان سے پوچھو تو کہیں گے کہ ہم تو یونہی ہنسی کھیل میں تھے تم فرماؤ کیا اللہ اور اس کی آیتوں اور اس کے رسول سے ہنستے ہو۔بہانے نہ بنا ؤ تم کافر ہوچکے مسلمان ہوکر اگر ہم تم میں سے کسی کو معاف کریں تو اوروں کو عذاب دیں گے اس لیے کہ وہ مجرم تھے۔
يَحْلِفُونَ بِاللَّـهِ مَا قَالُوا وَلَقَدْ قَالُوا كَلِمَةَ الْكُفْرِ وَكَفَرُوا بَعْدَ إِسْلَامِهِمْ وَهَمُّوا بِمَا لَمْ يَنَالُوا ۚ وَمَا نَقَمُوا إِلَّا أَنْ أَغْنَاهُمُ اللَّـهُ وَرَسُولُهُ مِن فَضْلِهِ ۚ فَإِن يَتُوبُوا يَكُ خَيْرًا لَّهُمْ ۖ وَإِن يَتَوَلَّوْا يُعَذِّبْهُمُ اللَّـهُ عَذَابًا أَلِيمًا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ وَمَا لَهُمْ فِي الْأَرْضِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ ﴿توبہ 74﴾
ترجمہ کنزالایمان:اللہ کی قسم کھاتے ہیں کہ انہوں نے نہ کہا اور بیشک ضرور انہوں نے کفر کی بات کہی اور اسلام میں آکر کافر ہوگئے اور وہ چاہا تھا جو انہیں نہ ملا اور انہیں کیا برا لگا یہی نہ کہ اللہ و رسول نے انہیں اپنے فضل سے غنی کردیا تو اگر وہ توبہ کریں تو ان کا بھلا ہے، اور اگر منہ پھیریں تو اللہ انہیں سخت عذاب کرے گا دنیا اور آخرت میں، اور زمین میں کوئی نہ ان کا حمایتی ہوگا اور نہ مددگار۔
خلاصہ کلام :

ان آیات میں مسلمان کب کافر ہوتا ہے اس کی معیار بتایا گیا ہے ۔ یہ وہ لوگ تھے جو کلمہ پڑھنے کے بعد کافر ہو گئے تھے اور اللہ پاک نے کلمہ پڑھنے والوں کو کافر کہا۔وجہ یہی ہے کہ مسلمان ہونے کے بعد کلمہ کفر کہا جائے تو انسان کافر ہو جاتا ہے۔ان لوگوں کو بھی ان آیات قرآنیہ سے سبق حاصل کرنا چاہیے کہ جو یہ کہتے ہیں کہ کلمہ پڑھنے والے کو کافر نہیں کہنا چاہیے بھلے وہ کلمات کفر کہتے پھریں۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
کسی کلمہ گو کو کافر کہنے کے بارے ان آیات کا مطالعہ فرما لیں

کلمہ گو کو کافر کہنا.png
 
Top