کیچڑ تھراپی
مرزا غلام قادیانی جو کہ ملکہ وکٹوریہ کے منتخب مدعی نبوت اور جماعت احمدیہ کے مسیح موعود ہیں ،آپ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں مسیح موعود صاحب کے دعویٰ جات تو کثیر ہیں جن میں سے چند مشہور یہ ہے :انسان کی جائے نفرت ہونا،خود کو آدم زاد(انسان کا بچہ)ہونے سے انکار کرنا،کرم خاکی ہونا(مٹی کا کیڑا)وغیرہ اس کے علاوہ حضرت مسیح موعود صاحب عملی طور پر بھی دن اور رات میں سو سو بار پیشاب اور پیچس کرتے رہے پھر جس کمرے میں بیٹھ کر کتب تحریر کیا کرتے تھے وہ کمرہ بھی ایک لٹرین کو صاف کروا کر بنایا گیا تھا اور جب کبھی حضرت مسیح موعود کی طبیعت زیادہ خراب ہو جاتی تو ڈاکٹروں کے مشورہ سے کیچڑ کے اندر لوٹ پوٹ بھی ہوا کرتے تھے جس سے آپ کو بہت سکون ملتا تھا اس کو آپ کیچڑ تھراپی کہہ سکتے ہیں یہی وجہ ہے کہ شاید امریکہ میں بھی آج کیچڑ ڈے (مڈ ڈے)منایا جاتا ہے۔
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
