• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

(ہائیکورٹ رپورٹ کے مطابق آپ مسلمانوں کو اسلام سے خارج سمجھتے ہیں)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
(ہائیکورٹ رپورٹ کے مطابق آپ مسلمانوں کو اسلام سے خارج سمجھتے ہیں)
جناب یحییٰ بختیار: ان کی یہ Finding تھی کہ آپ کی Writing سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ You consider other Muslims outside the pale of Islam. (کہ آپ دیگر مسلمانوں کو دائرہ اسلام سے خارج سمجھتے ہیں)
مرزاناصراحمد: کس کی Opinion تھی؟
جناب یحییٰ بختیار: منیر کی یہ Finding ہے۔
مرزاناصر احمد: ہاں! منیر صاحب کی یہ Findings (نتائج) ہے۔ ان کی اس کے علاوہ اور بھی بہت سی Findings (نتائج) ہیں۔ اگر ان کی Findings کے اوپر اعتبار کرنا ہے…
جناب یحییٰ بختیار: نہیں،…
مرزاناصراحمد: …تو ساروں کو لینا چاہئے۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، بات یہ ہے جی کہ ایک عدالت کے سامنے جو شہادت جاتی ہے، ریکارڈ جاتا ہے، آرگومنٹس ہوتی ہیں، پھر وہ کسی نتیجے پر پہنچتے ہیں۔
مرزاناصراحمد: نہیں، میرا مطلب یہ ہے…
167جناب یحییٰ بختیار: میں یہ نہیں کہتا کہ This is binding on the Assembly, on me or on you; but this has got its own value. (یہ پابندی ہے اسمبلی پر میرے اوپر یا آپ کے اوپر مگر اس کی بھی اپنی ایک قدروقیمت ہے)
مرزاناصراحمد: (اپنے وفد کے ایک رکن سے) کہاں ہے وہ منیر کی رپورٹ؟
Mr. Yahya Bakhtiar: Page 199.
(جناب یحییٰ بختیار: صفحہ۱۹۹)
مرزاناصراحمد: میرا مطلب صرف یہ ہے کہ منیر کی انکوائری میں یہ بھی ہے کہ اگر علماء کے فتاویٰ کو دیکھا جائے اور ان بیانوں کو سامنے رکھا جائے جو وہاں دئیے گئے ہیں تو کوئی شخص بھی مسلمان نہیں رہتا۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، وہ تو ٹھیک ہے جی، وہ ٹھیک ہے۔ میں آپ سے یہ پوچھ رہا ہوں کہ اس پوائنٹ پر ان کی، Finding آپ…
مرزاناصراحمد: کون سا صفحہ ہے؟
Mr. Yahya Bakhtiar: Page 199. The Report says Sir, that:
"On the question whether the Ahmadis consider the other Muslamans to be Kafirs in the sense of their being outside the pale of Islam, the position taken before us is that such persons are not Kafirs and that the word "Kufr" when used in the literature of the Ahmadis in respect of such persons, is used in the sense of Minor hereby and that it was never intended to convey that such persons were outside the pale of Islam. We have seen the previous pronouncement of Ahmadis on this subject, which are numerous and to us they do not seem to be capable of any other interpretation than this that people who do not believe in Mirza Ghulam Ahmad are outside the pale of Islam. It is now stated that Musalamans, who do not accept the claim of Mamoor-min-Allah, after the Holy Prophet, are not deniers of Allah and the 168Prophet are, therefore, still within Ummat. This is in no way inconsistent with the previous announcement that the other Musalmans are Kafirs. In fact, these words indirectly reaffirm the previous conviction that such persons are Musalmans only in the sense that they belong to the Prophet's Ummat and as such are entitled to be treated as members of Muslim society (Muashira). This is very different from saying taht they are Musalmans and not Kafirs."
(جناب یحییٰ بختیار: صفحہ نمبر:۱۹۹، رپورٹ کہتی ہے۔ جناب: ’’اس سوال پر کہ کیا احمدی لوگ دوسرے مسلمانوں کو کافر اس معنی میں خیال کرتے ہیں کہ وہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ اس سلسلہ میں ہمارے سامنے یہ پوزیشن اختیار کی گئی کہ ایسے لوگ کافر نہیں ہیں اور یہ کہ لفظ کفر، جب احمدیوں کے لٹریچر میں ایسے لوگوں کے لئے استعمال ہوتا ہے تو اس سے یہ مطلب کبھی نہیں لیاگیا کہ ایسے لوگ دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ اس موضوع پر ہم نے احمدیوں کے پہلے والے باضابطہ اعلان دیکھے ہیں جو بہت سے ہیں اور ہماری نظر میں ان کا کوئی اور مفہوم نہیں نکلتا سوائے اس کے کہ جو لوگ مرزاغلام احمد میں اعتقاد نہیں رکھتے۔ وہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ لیکن اب یہ کہا جارہا ہے کہ وہ مسلمان جو نبی پاکa کے بعد کسی شخص کا دعویٰ مامور من اﷲ کو نہیں تسلیم کرتے۔ وہ منکر خدا اور نبیa نہیں ہیں اور وہ امت کے اندر ہیں۔ یہ بات کسی طور پر بھی متضاد نہیں ہے۔ پہلے والے اعلانات سے کہ دیگر مسلمان کافر نہیں ہیں۔ درحقیقت یہ الفاظ بالواسطہ اس اعتقاد کو یقین بخشتے ہیں کہ ایسے لوگ اس معنی میں مسلمان ہیں کہ وہ نبیa کی امت سے متعلق ہیں اوراس لئے مسلم سوسائٹی معاشرہ کے رکن ٹھہرائے جانے کے مستحق ہیں۔ یہ بات بالکل مختلف ہے۔ اس کہنے سے کہ وہ مسلمان نہیں بلکہ کافر ہیں۔‘‘)
مرزاناصراحمد: ہاں جی۔
Mr. Yahya Bakhtiar: This is exactly the same; you have explained the same position as explained they....
(جناب یحییٰ بختیار: اسی صورتحال کو بعینہ آپ نے واضح کیا ہے)
مرزاناصراحمد: یہ جسٹس منیر صاحب کی یہ رائے ہے…
جناب یحییٰ بختیار: ہاں جی۔
مرزاناصراحمد: … ہم نہیں اس سے Agree (اتفاق) کرتے۔
Mr. Yahya Bakhtiar: And Sir, while we are on this subject, will you kindly make a distinction between a political Muslim and a non-political Muslim, I mean very briefly.
(جناب یحییٰ بختیار: اور جناب اب جب کہ اس موضوع پر بات چل رہی ہے۔ براہ کرم! آپ فرق واضح کریں۔ مختصر طور پر ایک سیاسی مسلمان میں اور ایک غیرسیاسی مسلمان میں)
مرزاناصراحمد: پہلی بات تو یہ ہے کہ میرے ذہن میں پولیٹیکل،جب انگریزی میں ہم بولیں…
جناب یحییٰ بختیار: سر! ’’سیاسی‘‘ آپ نے فرمایا تھا، میں اس واسطے کہہ رہا ہوں۔
مرزاناصر احمد: ہاں، ہاں! یعنی سیاسی تعریف مسلمان کی جو ہے، وہ یہ ہے کہ وہ اﷲ پر ایمان رکھتا ہو، کلمہ شہادت… لا الہ الا اﷲ محمد رسول اﷲ… اور دیگر چار ارکان اسلام پر ایمان لاتا ہو، اور نبی اکرمa کی بخاری کی حدیث ہے کہ جس نے ہمارے قبلے کی طرف منہ کیا اور ہمارا ذبیحہ کھایا وہ سیاسی طور پر …فی ذمۃ اﷲ وذمۃ الرسولہ169… ہے۔ یہ ہے سیاسی Protection کہ وہ سیاسی معانی میں مسلمان شمار ہوگا۔ یہ ہے سیاسی مسلمان …فی ذمۃ اﷲ وذمۃ الرسولہ کا قریباً لفظی ترجمہ بنتا ہے… سیاسی مسلمان۔ رسول اﷲa کا ارشاد ہے اور ایک وہ مسلمان ہے کہ جو خداتعالیٰ کے نزدیک، بعض بندوں کا جو علم ہے۔ اس کے مطابق قابل مواخذہ بن جاتا ہے۔ یعنی اﷲتعالیٰ بعض اعمال کو پسند نہیں کرتا اور عام حالات میں ویسے تو یہ ہے کہ…
جناب یحییٰ بختیار: یہ Definition (تعریف) دوسرے مسلمانوں پر بھی Apply (لاگو) ہوتی ہے؟
مرزاناصراحمد: نہیں جی۔
جناب یحییٰ بختیار: ایک Ordinary مسلمان آپ Define کریں گے؟
مرزاناصراحمد: نہیں، وہ احمدی پر بھی Apply ہوتی ہے۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، نہیں۔ میں نے کہا کسی مسلمان پر بھی Apply ہوگی جو سیاسی Definition آپ نے دی ہے؟
مرزاناصراحمد: جو سیاسی Definition ہے وہ ہر مسلمان پر…
جناب یحییٰ بختیار: … Apply ہوگی؟
مرزاناصراحمد: ہاں!
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، میں نے کہا Distinction دونوں میں کیا ہوا؟
مرزاناصر احمد: ہاں! وہ ہر پر ہوگی اور یہ جو ہے اس میں ہمارا اختلاف ہے… بہتّر(۷۲) فرقوں کا اور جماعت کا اور یہ ہے کہ وہ اﷲتعالیٰ کے نزدیک قابل مواخذہ ہے۔ ایک گروہ کہتا ہے، فرقہ کہتا ہے کہ یہ عقائد خداتعالیٰ کو پسند نہیں۔ دوسرا کہتا ہے… یہ دوسرا گروپ جو ہے عقائد کا… یہ خداتعالیٰ کو پسند نہیں اور اﷲتعالیٰ کے نزدیک قابل مواخذہ ہے۔ اﷲتعالیٰ مواخذہ کرے گا یا نہیں، وہ نہیں سوال یہاں۔
جناب یحییٰ بختیار: احمدیہ جماعت میں بھی کوئی سیاسی مسلمان ہے؟
170مرزاناصراحمد: ہیں۔
جناب یحییٰ بختیار: احمدیہ جماعت میں سیاسی مسلمان ہیں؟
مرزاناصراحمد: سیاسی مسلمان۔
جناب یحییٰ بختیار: آپ جس طرح Define کر رہے ہیں؟
مرزاناصراحمد: سارے احمدی، سارے دیوبندی، سارے بریلوی، سیاسی تعریف کے لحاظ سے مسلمان بنتے ہیں۔
جناب یحییٰ بختیار: اور جو سیاسی مسلمان کے علاوہ What is اس کی کیا Over and above that, more to be added to be something more than سیاسی مسلمان؟
مرزاناصراحمد: وہ یہ ہے کہ سارے قرآن کریم کے احکام پر عمل کرنے والا ہو، اپنی زندگی کا اسوۂ نبی اکرمa کے مطابق ڈھالنے والا ہو، اﷲتعالیٰ نے سورۂ فاتحہ میں جو یہ کہا ہے کہ ’’ایاک نعبد‘‘ عبد بننے کی سعی کرنے والا ہو اپنی زندگی میں… جس کے معانی ہمارے بزرگوں نے بھی اور ہماری عقل نے بھی یہ کئے ہیں اور لغت بھی یہ کرتی ہے کہ اﷲتعالیٰ کی صفات کا رنگ اپنے اوپر چڑھانے کی کوشش کرنے والا ہو، خصوصاً یہ بنیادی صفات یہاں بیان جو کی گئی ہیں وہ بھی ساری صفات کے مطابق، ساری صفات کا رنگ اپنے اوپر چڑھانے والا ہو جو ان چیزوں میں سستی کرتاہے اور ایک آئیڈیل انسان نہیں بنتا وہ خدا کے نزدیک قابل مواخذہ ہے اور اس میں ہم پھر احمدی اور دوسروں میں…
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، وہ تو میں پوچھ رہا ہوں جی۔
مرزاناصراحمد: ہاں، ہم احمدی اور وہابی میں فرق نہیں کرتے۔ ہم اپنے احمدیوں کو بھی کہتے ہیں۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، میں General definition (عام تعریف) پوچھ رہا تھا۔
171مرزاناصراحمد: جی۔
جناب یحییٰ بختیار: I am still not clear آپ کا جو جواب تھا…
مرزاناصراحمد: یہ محضرنامے میں بھی، اس میں…
جناب یحییٰ بختیار: ہاں جی! وہ کہ اگر ایک مسلمان حضرت عیسیٰ کو نبی نہیں مانتا تو کیا وہ سیاسی کافر ہے یا کافر، Outside the pale of Islam (دائرہ اسلام سے خارج) ہوگا وہ؟
مرزاناصراحمد: جو شخص قرآن کریم کے بعض احکام پر عمل نہیں کرتا وہ جو ہے…
جناب یحییٰ بختیار: میں اس کا Particularly (خصوصیت سے) پوچھ رہا ہوں جی کہ یہ جو اﷲ کا حکم ہے…
مرزاناصر احمد: یہ بھی ان میں سے ایک ہے۔ جو قرآن کریم کے بعض حصوں پر عمل نہیں کرتا۔ اس کو ہم سیاسی تعریف میں تو مسلمان کہہ سکتے ہیں۔ حقیقی تعریف میں نہیں کہہ سکتے۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، اس شخص کے بارے میں پوچھتا ہوں جو اﷲتعالیٰ کے اس حکم کو کہ سب نبیوں پر ایمان لاؤ… حضرت عیسیٰ بھی ان میں سے ایک ہیں…
مرزاناصر احمد: ہاں، ہاں!
جناب یحییٰ بختیار: …وہ کہتا ہے کہ میں حضرت عیسیٰ پر ایمان نہیں لاتا، میں نہیں مانتا۔
مرزاناصر احمد: تو باغی ہے قرآن کریم کا۔
جناب یحییٰ بختیار: تو وہ تو کافر ہوا؟
مرزاناصر احمد: وہ کافر… اصل میں بات یہ ہے کہ آپ نے ’’کافر‘‘ کے معنی نہیں بتائے مجھے۔
جناب یحییٰ بختیار: کافر۔
مرزاناصراحمد: آپ کے نزدیک ’’کافر‘‘ کسے کہتے ہیں؟
172جناب یحییٰ بختیار: جو اسلام میں جسے مسلمان نہ شمار کیا جائے، جسے مسلمان نہ تصور کیا جائے، اس Sense میں۔
مرزاناصراحمد: جو نماز کبھی نہ پڑھے اس کو مسلمان تصور کیا جائے؟
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، میں آپ سے پوچھتا ہوں۔ You are to Clarify the Position before the Special Committee (آپ خصوصی کمیٹی کے سامنے پوزیشن واضح کر رہے ہیں) کہ ایک آدمی کو جب آپ کافر کہتے ہیں… ایک Sense (معنی) میں تو آپ نے کہا کہ سیاسی ہے، کہ اس کا مواخذہ ہوگا…
مرزاناصراحمد: سب، وہ سب ہے۔
جناب یحییٰ بختیار: … دوسرا یہ کہ وہ کافر ہے جو کہ…
مرزاناصراحمد: … جو کہ امت… ملت اسلامیہ سے نکل جاتا ہے، تو وہ…
جناب یحییٰ بختیار: … نکل جائے۔ تو میں پوچھتا ہوں کہ جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو نہیں مانتا…
 
Top