• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

1151REVIEW OF PROGRESS OF THE CROSS- EXAMINATION (جرح کی پیشرفت کا جائزہ)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
1151REVIEW OF PROGRESS OF THE CROSS- EXAMINATION
(جرح کی پیشرفت کا جائزہ)

ایک رکن: عالی جناب چیئرمین صاحب!
جناب چیئرمین: ایک سیکنڈ! ہاں، ایک سیکنڈ! چوہدری صاحب! شاہ صاحب! آج کی، آج کی Proceeding (کارروائی) ہولینے دیں۔ جب رات کو نو،ساڑھے نو، دس بجے ختم کریں گے۔ پھر ریویو کر لیں گے۔ پھر ریویو کر لیں گے کہ کتنا اور رہتا ہے۔
Sardar Maula Bakhsh Soomro: My submission is, Sir the question is put, They are finished or scrutinized the question, or reduce the number, that I can see. But the question is still pending and this is wound up today?
(سردار مولا بخش سومرو: جناب والا! میری گزارش ہے سوالات ابھی باقی ہیں اور ختم نہیں ہوئے یا سوالوں کو مختصر کیا جائے۔ یا ان کی تعداد میں کمی کی جائے مجھے تو یہی نظر آرہا ہے۔ کیونکہ سوالات ابھی پوچھے جارہے ہیں)
Mr. Chairman: No, no, I assure you, Sir, that is....
Sardar Maula Bakhsh Soomro: I am that one who strongly opposed it.
(سردار مولا بخش سومرو: میں ان میں سے ایک ہوں جو اس کے سخت مخالف ہیں)
جناب چیئرمین: میری بات سنیں۔
I am not going to cut it short, we are not going to leave it in the middle, we are not going to just stop it.
(ہم اس کو مختصر نہیں کریں گے۔ ہم انہیں درمیان میں نہیں چھوڑ سکتے اور نہ ہی بیان روک سکتے ہیں)
ہم صرف یہ کریں گے کہ آج شام کو، آج رات کو جب اسمبلی ایڈجرن کریں گے، اس سے پہلے پانچ منٹ، دس منٹ، پندرہ منٹ آدھا گھنٹہ ڈسکس کرلیں گے کہ کون کون سے Topics (موضوع) باقی رہتے ہیں اور کتنا وقت چاہئے۔
مولانا عبدالحق: جناب جی۔
جناب چیئرمین: مولانا عبدالحق!
----------
 
Top