1960مرزاصاحب کی پیشین گوئیاں
مرزاغلام احمد صاحب قادیانی تحریر کرتے ہیں کہ:
’’بدخیال لوگوں کو واضح رہے کہ ہمارا صدق یا کذب جانچنے کے لئے ہماری پیش گوئی سے بڑھ کر اور کوئی محک امتحان نہیں ہوسکتا۔‘‘
(آئینہ کمالات اسلام ص۲۸۸، خزائن ج۵ ص ایضاً)
اب ہم یہاں مرزاغلام احمدصاحب کی صرف دو پیش گوئیاں بطور نمونہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں۔ جنہیں پورا کرنے کے لئے جناب مرزاصاحب نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔ حیلے حوالے کئے ٹوٹکے استعمال کئے اور یہاں تک کہ رشوت تک دینے کی بھی پیش کش کی۔ مگر وہ پوری نہ ہوسکیں۔
(اگلی پوسٹ میں پہلی پیشن گوئی پڑھیں)