• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

how say that the god is one then he enter in janat

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
من قال لا إله إلا الله: مَنْ لَقِيَ اللَّهَ لا يُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ " .

أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْهَاشِمِيُّ بِبَغْدَادَ ، ثنا أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ ابْنِ السَّمَّاكِ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوْحٍ الْمَدَائِنِيُّ ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ بْنِ فَارِسٍ ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُحَدِّثُ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ شَهِدَ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ مُخْلِصًا مِنْ قَلْبِهِ ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ ، دَخَلَ الْجَنَّةَ " .
[شعب الإيمان للبيهقي » الأَوَّلُ مِنْ شُعَبِ الإِيمَانِ وهو باب في الإيمان ... » فَصْلٌ فِي الإِشَارَةِ إِلَى أَطْرَافِ الأَدِلَّةِ ...، رقم الحديث: ١١٦، الحكم: إسناده متصل، رجاله ثقات]


حضرت معاذ بن جبل (رضی الله عنہ) رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ جو (اس بات کی) دل کے اخلاص کے ساتھ شاھدی دے کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ الله کے اور محمد الله کے رسول ہیں،
داخل ہوگا جنت میں.

عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ , قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ قَالَ : لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ مُخْلِصًا دَخَلَ الْجَنَّةَ " ، قِيلَ : وَمَا إِخْلَاصُهَا ؟ قَالَ : " أَنْ تَحْجُزَهُ عَنْ مَحَارِمِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ "
[المعجم الكبير للطبراني » بَابُ الزَّايِ » مَنِ اسْمُهُ زَيْدٌ, رقم الحديث: 4931]

حضرت زید بن ارقم (رضی الله عنہ) رسول الله صلی للہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ : جو شخص "اخلاص" کے ساتھ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہے، وہ جنت میں داخل ہوگا، کسی نے پوچھا کہ کلمہ کے اخلاص (کی علامت) کیا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ الله کی حرام کردہ کاموں سے اس کو روک دے.
 
مدیر کی آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ٹاپک کا نام اردو میں لکھیں ۔
اور اگر تدوین کا وقت ختم ہو گیا ہے آپ کا تو مجھے اردو میں اس کا بہترین عنوان بتا دیں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اور جہاں عربی لکھی ہے وہاں پر عربی کا فونٹ ضرور لگائیں
 
Top