SECRECY OF THE PROCEEDING
(کارروائی کا خفیہ ہونا)
ڈاکٹر محمد شفیع: یہ Proceedings جو ہیں یہ Secret ہیں ہاں جی؟(کارروائی کا خفیہ ہونا)
993جناب چیئرمین: جی، Secret ہیں۔
ڈاکٹر محمد شفیع: وہ دروازہ کھلا رہتا ہے، اور وہاں کوئی سنتا رہتا ہے، Constantly
جناب چیئرمین: سیکرٹری سے یہ چیک کرکے بتائیں Who is the person? Messenger Clerks ہیں۔ He is either یہ غلط طریقہ ہے۔
Malik Mohammad Akhtar: Wanted to say something. اچھا
Yes, they may be called.
ملک محمد اختر: لگے آں، دیکھو کتھے پہنچاندے نیں۔
جناب چیئرمین: ملک صاحب دیر سے آئے ہیں آج، کافی دیر سے۔ بلائیں، بلائیں۔ سارجنٹ ایٹ آمرز کو کہیں کہ یہاں، وہاں، ان دروازوں پر، ان دروازوں پر، کسی دروازے پر بھی نہیں ہونا چاہئے۔
----------
(The Delegation entered the Chember)
(وفد ہال میں داخل ہوتا ہے)
----------
Mr. Chairman: Yes, Mr. Attorney General.
(جناب چیئرمین: جی ! اٹارنی جنرل صاحب
----------