• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

معظم نور ، انڈونیشیا Moazzam Noor, Indonesia

معظم نور

رکن ختم نبوت فورم
السلام و علیکم
Moazzam Noor, Sialkot, Pakistan
ajj kaal Indonesia may hoo
taleem kisi zamanay may computer pera tha
islamic books pernay ka shoq hai, Imam Abu Hanifa Ra kay mazhab aur Ulama Deoband kay fataway pay chalta hoo.
Yaha ka saman waha aur waha ka yaha kerta hoo, Means Trading.
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
معظم نور بھائی آپ کی آمد کا شکریہ اگر آپ کو دقت نہ ہو تو کیا آپ اردو لکھ سکتے ہیں اور اگر اردو لکھنے میں کسی قسم کی دشورای ہو تو فرمائیں آپ کو طریقہ سکھا دیا جاتا ہے
 

معظم نور

رکن ختم نبوت فورم
جی اردو لکھ سکتا ہوں، لیکن اردو لکھنے میں ماہر نہیں ہوں، اس وجہ سے نہیں لکھتا۔
 

معظم نور

رکن ختم نبوت فورم
معذرت کے ساتھ، میں صرف پڑھنے والا اور ابھی تک طالب علم ہوں،
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
معذرت کے ساتھ، میں صرف پڑھنے والا اور ابھی تک طالب علم ہوں،
اتنی کسر نفسی بھی اچھی بات نہیں ، آپ نہیں تو پھر کون ؟؟ ہمارے ہر رکن کو بس یہ سمجھنا چاہیے کہ ختم نبوت کا کام مجھے ہی کرنا ہے بس
 

معظم نور

رکن ختم نبوت فورم
جی وہ تو کر ہی رہا ہوں جہاں تک اللہ نے ہمت دی ہیں، آپ دعا کرے اللہ مجھے آپکو اورہم سب کو اس کام کے لیےقبول فرمائے، آمین
 
Top