• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

Recent content by محمد اسامہ حفیظ

  1. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانیوں سے سوالات

    قادیانی حضرات سے سوالات سوال نمبر2 مرزاغلام احمد قادیانی کی کئی عبارات سے یہ بات روزروشن کی طرح واضح ہے کہ دعویٔ نبوت سے پہلے مرزاغلام احمد قادیانی بھی ’’خاتم النبیین‘‘ کے معنی وہی سمجھتا تھا۔ جو چودہ صدیوں سے تمام دنیا کے مسلمان سمجھتے چلے آئے ہیں۔ جسے مرزاغلام احمد قادیانی اپنی کتاب (ازالۂ...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانیوں سے سوالات

    قادیانی حضرات سے سوالات سوال نمبر 1 کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع سے نجات مل سکتی ہے؟ مرزاغلام احمد قادیانی کے بقول اسے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع سے نبوت ملی ہے۔ تو گزارش یہ ہے کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع سے نبوت مل سکتی ہے، تو کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    آیت خاتم النبیین کا معنی

    خاتم النبیین کا معنی اقوال مرزا کی روشنی میں حوالہ نمبر 1 مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ محمد تم میں سے کسی مرد کا بات نہیں مگر وہ رسول اللہ ہے ختم کرنے والا نبیوں کا یہ آیت صاف دلالت کر رہی ہے کہ بعد ہمارے نبی صلی...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    آیت خاتم النبیین کا معنی

    خاتم النبیین کا معنی اصحاب لغت کے اقوال کی روشنی میں 1. لسان العرب علامہ ابن منظور نے لکھا ختام القوم و خاتمهم و خاتمهم آخرهم ختام القوم اور خاتم ﴿ ت کے نیچے زیر کے ساتھ﴾ اور خاتم ﴿ ت کے اوپر زبر کے ساتھ ﴾ ان سب کا معنی ہے قوم کا آخری آدمی۔ آگے لکھا قرآن مجید میں جو خاتم النبیین کے الفاظ آئے...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    آیت خاتم النبیین کا معنی

    خاتم النبیین کا معنی اقوال مفسرین کی روشنی میں 1. تفسیر طبری امام محمد بن جریر طبری اپنی تفسیر جامع البیان میں ارشاد فرماتے ہیں ولكنه رسول الله و خاتم النبيين الذي ختم النبوة فطبع عليها فلا تفتح لأحد بعده الي يوم القيامة خاتم النبیین کا مطلب ہے کہ آپ صلی اللہ وسلم نے نبوت کا خاتمہ کر دیا اور...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    آیت خاتم النبیین کا معنی

    خاتم النبیین کا معنی اقوال صحابہ کی روشنی میں 1. ﴿حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ﴾ حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ خاتم النبیین کی تفسیر میں فرماتے ہیں عَن الْحسن فِي قَوْله {وَخَاتم النَّبِيين} قَالَ: ختم الله النَّبِيين بِمُحَمد صلى الله عَلَيْهِ وَسلم وَكَانَ آخر من بعث ترجمہ: اللہ نے تمام انبیاء...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    آیت خاتم النبیین کا معنی

    خاتم النبیین کا معنی احادیث کی روشنی میں حدیث نمبر 1 عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَلْحَقَ قَبَائِلُ مِنْ أُمَّتِي بِالْمُشْرِكِينَ، ‏‏‏‏‏‏وَحَتَّى يَعْبُدُوا الْأَوْثَانَ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّهُ سَيَكُونُ...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    آیت خاتم النبیین کا معنی

    آیت خاتم النبیین کا معنی آیت مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا (مسلمانو) محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں ، لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں ،...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    استاد جاءالحق کی پوسٹیں

    قادیانیوں کو وفات مسیح علیہ السلام موضوع پر مناظرے کا چیلنج
  10. محمد اسامہ حفیظ

    اپنا فرقہ بتاؤ

    اگر قادیانی جھوٹے ہیں تو سچا کون ہے نہیں تم شیعہ ہو یا سنی سب فرقے جہنمی ہیں جنتی کون سا والا ہے
  11. محمد اسامہ حفیظ

    مکتوبات احمدیہ

    مکتوب نمبر (۶۰) دستی بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اشتہار کے بارے میں جو مدرسہ کے متعلق لکھا ہے۔ چند دفعہ میں نے ارادہ کیا کہ لکھوں اور ایک دفعہ یہ مانع اس میں آیا کہ وہ حال سے خالی نہیں کہ یا تو یہ لکھا جائے کہ جس قدر مدد کا لنگر خانہ...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    مکتوبات احمدیہ

    بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم نَحْمَدُٗہٗ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُولِہِ الْکَرِیْم ۲۲ ۸۵ محبی عزیزی اخویم نواب صاحب سلمہ اللہ تعالیٰ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللّٰہ اس جگہ سب طرح سے خیریت ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو تمام غموم ہموم سے نجات بخشے۔ آمین۔ میری طبیعت بہ نسبت سابق اچھی ہے۔...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    مکتوبات احمدیہ

    تعارفی نوٹ حضرت مولوی محمد شادی خان صاحب سیالکوٹ کے باشندے تھے۔ ابتدائے من شعور سے ان کو اسلام کی عملی زندگی کا شوق تھا اور وہ حضرت مولوی عبدالکریم صاحب رضی اللہ عنہ اور حضرت حکیم الامۃ مولانا نورالدین صاحب خلیفۃالمسیح اوّل رضی اللہ عنہ کے خاص احباب اور مخلصین میں داخل تھے۔ جب وہ بزرگ اہل حدیث...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    مکتوبات احمدیہ

    ۱۸/۴۶ مشفقی مکرمی محبی صاحبزادہ سراج الحق صاحب سلمہ تعالیٰ السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ سرفراز نامہ سامی صادر ہوا عمامہ و عطر آپ کا پہنچا خدا وند کریم آپ کو اس خدمت یا اخلاص کا اجر نیک عطا فرمائے۔ اس ہندو کے بارے میں اطلاع دی جاتی ہے کہ جیسا کہ اس نے خواہش ظاہر کی ہے ویسا کرنے کے واسطے...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    مکتوبات احمدیہ

    قصیر العمر ہونا اس کے جوہر کے لئے مضر نہیں بلکہ اس کا پاک آنا اور پاک جانا اور گناہ سے بکلی مقصوم رہنا اس کے شرف پر ایک بدیہی دلیل ہے اور جیسا کہ الہام نے بتلایا تھا کہ خوبصورت پاک لڑکا تمہارا مہمان آتا ہے اور وہ گناہ سے پاک ہے۔ ایسا ہی وہ مہمان کی طرح چند روز دے کر پاکی اور معصومیت کی حالت...
Top