• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    اظہارِ حقیقت

    عرضِ حال اظہارِ حقیقت نام سے یہ رسالہ آپ کے سامنے ہے ، قادیانی حضرات نے ایک کتاب ”قندیل صداقت“ نام سے شائع کی جس میں کتب کے سکین جمع کیے گئے تھے ، اس کتاب میں قادیانی حضرات کی جانب سے کچھ ضعیف و موضوع روایات سے اپنے عقیدہ کو ثابت کرنے کی کوشش بھی کی گئی تھی ، ہم نے اس کتاب میں صرف قادیانی حضرات...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    حیات مسیح ( قادیانی شبہات کے جوابات)

    قیامت کے دل حضور صلی اللہ علیہ کا بھی یہی الفاظ استعمال کرنا اعتراض قادیانی حضرات کہتے ہیں بخاری میں حدیث ہے قیامت کے روز جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کچھ لوگ جہنم میں داخل کیے جائیں گے تو آپ صلی اللہ علیہ فرمائیں گے یہ میرے ساتھی ہیں تو جواب دیا جائے گا آپ صلی اللہ علیہ نہیں جانتے...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    حیات مسیح ( قادیانی شبہات کے جوابات)

    لیکن قادیانی حضرات کو ان کے گھر تک پہنچانے کے لیے ان کے مرزا صاحب کا ایک اصول ملاحظہ فرمائیں مرزا قادیانی نے اپنی کتاب ازالہ اوہام میں حقیقی اور مجازی معنی کا ایک اصول لکھا ہے ملاحظہ فرمائیں اصول آپ نے دیکھ لیا مرزا کہتا ہے مجازی معنی لینے کے لیے کوئی نہ کوئی قرینہ ہونا ضروری ہے ، ہم اوپر ثابت...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    حیات مسیح ( قادیانی شبہات کے جوابات)

    توفی کے حقیقی معنی ہی کیوں لیا جائے اب کوئی قادیانی یہ سوال بھی کر سکتا ہے کہ کیا توفی موت کے معنی میں کبھی استعمال نہیں ہوتا وغیرہ تو اس کا جواب یہ ہے کہ توفی کے مجاذی معنی موت ہیں ہمیں اس بات سے انکار نہیں ، قادیانی جواب دیتے ہیں جب آپ مانتے ہو توفی کے مجاذی معنی موت ہیں تو کس دلیل سے اس آیت...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    حیات مسیح ( قادیانی شبہات کے جوابات)

    فَلَمَّا تَوَفَّیۡتَنِیۡ کا معنی قادیانی کہتے ہیں آیت میں فَلَمَّا تَوَفَّیۡتَنِیۡ آیا ہے جس کا معنی ہے جب تو نے مجھے موت دے دی تب تو ہی ان پر نگران تھا وغیرہ جواب پہلی بات تو یہ ہے کہ ہم اوپر ثابت کر چکے ہیں کہ بقول مرزا عیسائیوں کا عقیدہ مسیح علیہ السلام کی زندگی مبارک میں ہی بگڑ گیا تھا ۔ آپ...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    حیات مسیح ( قادیانی شبہات کے جوابات)

    عیسائیوں کی گمراہی کا علم مسیح علیہ السلام کو نہیں ہے قادیانی کہتے ہیں کہ اسی سوال سے ثابت ہوتا ہے کہ مسیح علیہ السلام کو عیسائیوں کی گمراہی کا علم نہیں ہے اگر آپ کہو کہ مسیح علیہ السلام کو عیسائیوں کی گمراہی کا علم ہو گا تو اپ علیہ السلام کا یہ کہنا جھوٹ ہو گا ۔ قَالَ سُبۡحٰنَکَ مَا یَکُوۡنُ...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    حیات مسیح ( قادیانی شبہات کے جوابات)

    عیسائی مسیح علیہ السلام کی وفات کے بعد گمراہ ہوئے ۔ اعتراض قادیانی کہتے ہیں آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ عیسائی مسیح علیہ السلام کی وفات کے بعد گمراہ ہوئے۔ اس کی دلیل یہ ہے کہ مسیح علیہ السلام قیامت کے دن اللہ کو فرمائیں گے کہ وَ کُنۡتُ عَلَیۡہِمۡ شَہِیۡدًا مَّا دُمۡتُ فِیۡہِمۡ میں تو اسی وقت تک ان...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    حیات مسیح ( قادیانی شبہات کے جوابات)

    آیت کا تعلق روز قیامت سے ہے اعتراض قادیانی کہتے ہیں کہ آیت کا تعلق ماضی سے ہے ، آیت نازل ہونے سے پہلے یہ سوال کیا جا چکا ہے، اس لیے ثابت ہوا کہ مسیح علیہ السلام فوت ہو گئے ہیں تبھی تو آپ سے سوال ہوا وغیرہ جواب آیت مبارکہ میں قیامت کے دن کا بتایا جا رہا ہے کہ بروز قیامت اللہ تعالیٰ حضرت مسیح علیہ...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    حیات مسیح ( قادیانی شبہات کے جوابات)

    سورۃ المائدہ آیت 117، 116 اور قادیانی تحریف کا جواب آیت اِذۡ قَالَ اللّٰہُ یٰعِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَ ءَاَنۡتَ قُلۡتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُوۡنِیۡ وَ اُمِّیَ اِلٰہَیۡنِ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ قَالَ سُبۡحٰنَکَ مَا یَکُوۡنُ لِیۡۤ اَنۡ اَقُوۡلَ مَا لَیۡسَ لِیۡ ٭ بِحَقٍّ ؕ؃ اِنۡ کُنۡتُ قُلۡتُہٗ فَقَدۡ...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    دجال قادیان کے تعاقب میں

    استاد محترم حضرت مولانا عبد الحکیم نعمانی صاحب کے حکم پر بندہ نے جو کام رد قادیانیت پر کیا تھا اسے جمع کر دیا گیا ہے ۔ اس کا نام ”دجال قادیان کے تعاقب میں “ استاد جی حضرت مولانا بلال صاحب کے مشورے پر رکھا گیا ہے ۔ اس کتاب میں جو بھی اچھی چیز ہے اس میں میرا کوئی کمال نہیں صرف اللہ رب العزت کا کرم...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    کیا مرزا کا دعویٰ صرف ظلی یعنی غیر حقیقی نبوت کا تھا ؟

    اس عبارت سے تو پتا چلا ہے کہ مرزا قادیانی کا دعویٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے انبیاء کرام علیہم السلام سے بڑھ کر حقیقی نبی ہونے کا ہے ، کیونکہ باقی انبیاء تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ظل تھے کسی ایک صفت میں اور اسی وجہ سے وہ حقیقی نبی بھی بنے مگر بقول مرزا وہ تو حضور صلی اللہ علیہ...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    کیا مرزا کا دعویٰ صرف ظلی یعنی غیر حقیقی نبوت کا تھا ؟

    اب چلتے ہیں قادیانی دھوکے کے اس حصے کی طرف جس میں یہ کہا گیا ہے کہ مرزا قادیانی کا دعویٰ حقیقت نبوت کا نہیں بلکہ ظلی نبوت کا ہے ، یعنی قادیانی یہ دھوکہ دے رہے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے جتنے انبیاء کرام علیہم السلام تھے وہ حقیقی نبی تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد مرزا...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    کیا مرزا کا دعویٰ صرف ظلی یعنی غیر حقیقی نبوت کا تھا ؟

    اس عنوان کے تحت پہلے بھی کچھ لکھا تھا اسی کو دوبارہ نقل کر دیتا ہوں ، ملاحظہ فرمائیں آج کل قادیانی حضرات کی جانب سے لوگوں کو ایک اور دھوکہ دیا جا رہا ہے کہ مرزا قادیانی کا دعویٰ نبوت اصل میں کوئی الگ چیز نہیں ہے بلکہ مرزا کا دعویٰ صوفیاء اکرام کی ظل ، فنافی الشیخ ، فنافی الرسول وغیرہ تعلیمات...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    کیا مرزا کا دعویٰ صرف ظلی یعنی غیر حقیقی نبوت کا تھا ؟

    ایک قادیانی دھوکہ اور اس کا جواب تحریر محمد اسامہ حفیظ قادیانی حضرات کی جانب سے ایک دھوکہ جو مسلمانوں کو دیا جاتا ہے وہ یہ بھی ہے کہ مرزا قادیانی نے حقیقی نبوت کا دعویٰ نہیں کیا بلکہ صرف ظلی نبوت کا دعویٰ کیا ہے اور وہ بھی روحانیت کے زیر اثر کیا ہے ، اس دھوکہ کا جواب یہ ہے کہ مرزا قادیانی...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    حدیث لا نبی بعدی اور مرزا قادیانی

    یعنی جب قادیانی حضرات کسی بزرگ کا نام لے کر یہ کہیں گے کہ ” فلاں بزرگ کہتا ہے حدیث لا نبی بعدی میں لا نفی عام کے لیے نہیں ہے بلکہ صرف تشریعی نبوت کے لیے ہے “ تو ہم کہیں گے کہ ” تمہارے مرزا قادیانی نے تو کہا ہے حدیث لا نبی بعدی میں لا نفی عام کے لیے ہے ، اب تم بتاؤ سچا کون ہے، مرزا یا یہ بزرگ “...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    حدیث لا نبی بعدی اور مرزا قادیانی

    مرزا قادیانی کی ان عبارات کے ہوتے ہوئے قادیانی حضرات کا حدیث لا نبی بعدی کے معنی میں تحریر کرنے کی کوشش کرنا ،صوفیاء کی عبارات کو قطع و برید سے پیش کرنا یا اکابرین امت کی طرف جھوٹ منسوب کرنا فضول ہے کیونکہ قادیانی حضرات جو عبارت ہمارے خلاف پیش کریں گے وہ ان کے مرزا غلام احمد قادیانی کے خلاف پہلے...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    حدیث لا نبی بعدی اور مرزا قادیانی

    ان عبارات سے پتہ چلتا ہے کہ 1۔ حدیث لا نبی بعدی صحیح ہے 2۔ مشہور ہے 3۔ حدیث کا معنی ہے ”میرے بعد کوئی نبی نہیں “ 4۔ حدیث میں ”لا“ نفی عام کے لیے ہے 5۔ حدیث سے ہر قسم کی نبوت بند ہو گئی ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نہ نیا نبی آ سکتا ہے نہ پرانا ۔ 6۔ حدیث لا نبی بعدی کے ہوتے ہوئے یہ جائز...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    حدیث لا نبی بعدی اور مرزا قادیانی

    عبارت نمبر 5 مرزا قادیانی لکھتا ہے اور حدیث لا نبی بَعْدِی میں بھی نفی عام ہے ۔ پس یہ کس قدر جرات اور دلیری اور گستاخی ہے کہ خیالات رکیکہ کی پیروی کر کے نصوص صریحہ قرآن کو عمدا چھوڑ دیا جائے اور خاتم الانبیاء کے بعد ایک نبی کا آنا مان لیا جائے اور بعد اس کے جو وحی نبوت منقطع ہو چکی تھی پھر سلسلہ...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    حدیث لا نبی بعدی اور مرزا قادیانی

    عبارت نمبر 3 مرزا کہتا ہے حدیث لا نبی بعدی ایسی مشہور تھی کہ کسی کو اس کی صحت میں کلام نہ تھا ۔ ( کتاب البریہ ، خزائن جلد 13 صفحہ 217 ) عبارت سے واضح ہے حدیث لا نبی بعدی صحیح ہے ۔ عبارت نمبر 4 مرزا کہتا ہے اور ایسا ہی یہ حدیث بھی کہ لا نبی بعدی ۔ یہ کیونکر جائز ہو سکتا ہے کہ باوجود یکہ ہمارے...
  20. محمد اسامہ حفیظ

    حدیث لا نبی بعدی اور مرزا قادیانی

    عبارت نمبر 2 مرزا لکھتا ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے طالبوں کے لیے بیان واضح سے اس کی تفسیر یہ کی ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے اور اگر ہم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی نبی کا ظہور جائز رکھیں تو یہ لازم آتا ہے کہ وحی نبوت کے دراوزہ کا انفتاح بھی بند ہونے کے بعد جائز خیال کریں اور یہ...
Top