• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. وحید احمد

    ضعیف حدیث پر عمل کے شرائط

    اس میں شک نہیں کہ اصل کتابِ ہدایت قرآن کریم ہے ،حدیثِ نبوی اس کی تفسیر وتشریح ہے، جس کو نظر انداز کرکے صرف قرآن کے ذریعہ راہ یاب نہیں ہوا جاسکتا، جیساکہ قرآنی ارشاد اس پر صریح دلالت کررہا ہے: وانزلنا الیک الذکر لتبین للناس ما نزل الیہم اور حدیث ایک...
  2. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    سولھویں غلط پیشگوئی وہی عمرِ مرزا مرزا صاحب نے ایک فارسی قصیدہ سے اپنی سچائی ثابت کرنے کو ایک شعر: تاچہل سال اے برادرِ من دورآں شہسوار می بینم کی شرح یہ کی کہ: '' یعنی اس روز سے جو وہ امام ملہم ہو کر اپنے تئیں ظاہر کرے گا چالیس برس تک زندگی کرے گا۔ اب واضح رہے کہ یہ عاجز اپنی عمر کے چالیسویں...
  3. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پندرھویں غلط پیشگوئی مرزا صاحب ڈاکٹر عبدالحکیم کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس نے میری موت کی پیشگوئی کی ہے اُس کے بالمقابل اپنی پیشگوئی لکھ کر فرمایا کہ پھر آخر میں خدا نے اردو میں فرمایا: '' میں تیری عمر کو بھی بڑھا دوں گا یعنی دشمن جو کہتا ہے کہ صرف جولائی ۷ سے چودہ مہینے تک (یعنی ستمبر ۱۹۰۸ء تک)...
  4. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    چودھویں غلط پیشگوئی ''اِنَّا نُرِیَنَّکَ بَعْضَ الَّذِیْ نَعِدُھُمْ نُرِیْدُ عُمْرُک۔'' ہم تجھے بعض وہ امور دکھلا دیں گے جو مخالفوں کی نسبت ہمارا وعدہ اور تیری عمر زیادہ کریں گے۔ (۱۴۵) اس '' الہام'' میں مرزا صاحب سے ''خدا'' کا وعدہ ہے کہ تیری عمر زیادہ کروں گا۔ اور ہم ثابت کر آئے ہیں کہ مرزا...
  5. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    تیرھویں غلط پیشگوئی پھر عمر مرزا مرزا صاحب نے کہا تھا: '' وموت ماخواستند و درآن پیشگوئی کردند پس خدائے ماما رابشارت ہشتاد سال داد بلکہ شاید ازیں زیادہ۔'' (۱۴۲) یعنی مخالف میری موت کے خواہاں تھے اور اس بارے میں انہوں...
  6. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    بارھویں غلط پیش گوئی عمر مرزا مرزا صاحب قادیانی بھی عجیب شخص واقع ہوئے تھے۔ دھوکہ، فریب، جعل، مغالطہ، کذب، افترا وغیرہ جملہ افعالِ مذمومہ گویا آپ کی طبیعت کے جزو اعظم تھے۔ جیسا کہ ہم اس سے پہلے ثابت کرچکے ہیں آپ کا یہ کس قدر مغالطہ ہے کہ ایک طرف تو خود لکھتے ہیں کہ میری صحیح کا اندازہ خدا کو...
  7. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    گیارھویں غلط پیشگوئی مولوی عبدالکریم کی صحت کے متعلق مرزا صاحب کے '' باغ نبوت'' کی زینت جن چند بے ثمر بلند و بالا اشجار سے تھی ان میں ایک مولوی عبدالکریم سیالکوٹی تھے۔ ابتدا نیچری مزاج بلکہ سچ تو یہ ہے کہ دہریہ طبع تھے (۱۰۲)۔ مولوی نور الدین کے کہنے سننے سے مرزائیت میں داخل ہوئے۔ مالی حالت...
  8. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    دسویں غلط پیشگوئی مرزا جی کا چوتھا لڑکا مبارک احمد ایک دفعہ بیمار ہوا۔ اس کے متعلق اخبار بدر ۲۹؍ اگست ۷ء ص۴ پر لکھا گیا: '' ۲۷؍ اگست ۷ء صاحبزادہ میاں مبارک صاحب جو سخت تپ سے بیمار ہیں اور بعض دفعہ بیہوشی تک نوبت پہنچ جاتی ہے اور ابھی تک بیمار ہیں، ان کی نسبت آج الہام ہوا ''قبول ہوگئی نو دن کا...
  9. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    نویں غلط پیشگوئی غلام حلیم مرزا صاحب نے اپنے فرزند چہارم مبارک احمد کو مصلح موعود ''عمر پانے والا'' ''کان اللّٰہَ نَزَلَ مِن السماء'' گویا خدا آسمانوں سے اتر آیا وغیرہ الہامات کا مصداق بتایا تھا اور وہ نابالغی کی حالت میں ہی مر گیا۔ اس کی وفات کے بعد ہر چہار طرف سے مرزا صاحب پر ملامتوں کی...
  10. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    آٹھویں غلط پیشگوئی شوخ و شنگ لڑکا مئی ۱۹۰۴ء میں مرزا صاحب کی بیوی حاملہ تھی، آپ نے الہام شائع کیا: ''(۱) دخت کرام (۹۲) شوخ و شنگ لڑکا پیدا ہوگا۔'' (البشری جلد ۲ ص۹۱ بحوالہ بدر جلد ۳ نمبر ۱۸ مئی ۴ء) اس الہام کے ایک ماہ بعد مؤرخہ ۲۵ جون ۴ء کو لڑکی پیدا ہوئی جس کا نام امۃ الحفیظ رکھا (۹۳) مگر...
  11. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    ساتویں غلط پیشگوئی عمر پانے والا لڑکا مرزا صاحب فرماتے ہیں: '' عرصہ بیس یا اکیس برس کا گزر گیا ہے کہ میں نے ایک اشتہار شائع کیا تھا جس میں لکھا تھا کہ خدا نے مجھ سے وعدہ کیا ہے کہ میں چار لڑکے دوں گا جو عمر پاویں گے چنانچہ وہ چار لڑکے یہ ہیں (۱) محمود احمد (۲) بشیر احمد (۳) شریف احمد (۴) مبارک...
  12. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    چھٹی غلط پیشگوئی پسر خامس ماہ جنوری ۱۹۰۳ء میں جبکہ مرزا صاحب کی بیوی حاملہ تھی مرزا صاحب نے اپنی کتاب مواہب الرحمن کے ص۱۳۹ پر یہ پیشگوئی کی کہ: ''اَلْحمدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ وَھَبَ لِیْ عَلَی الْکِبَر اَرْبَعَۃً مِّنْ الْبَنیْنَ وَبَشَّرَنِیْ بِخَامِسٍ'' (۸۰) سب تعریف خدا کو ہے جس نے مجھے بڑھاپے...
  13. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پانچویں غلط پیشگوئی عالم کباب مرزا صاحب کی کرامت تھی کہ جب کبھی آپ کی بیوی حاملہ ہوتی آپ قبل از وقت اولاد کی پیشگوئی جڑ دیتے، اگر بہو کو حاملہ معلوم کرتے تو خیر سے پوتا ہونے کی خوش خبری گھڑ لیتے اور ساتھ ہی دور اندیشی سے لفظ '' ممکن ہے'' کی آڑ بھی رکھ لیتے، تاکہ اگر لڑکا نہ ہو تو ذلت و خواری...
  14. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    چوتھی غلط پیشگوئی (تصویر کا دوسرا رخ) نکاح محمدی بیگم اور موت سلطان محمد مرزا صاحب کی زندگی میں جب مرزا صاحب کی میعاد والی پیشگوئی جھوٹی نکلی تو آپ نے یہ عذر کیا کہ گو سلطان محمد مقررہ وقت میں نہیں مرا۔ مگر میری زندگی میں ضرور...
  15. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    تیسری غلط پیشگوئی منکوحہ آسمانی مرزا صاحب کے رشتہ داروں میں ایک صاحب مسمی احمد بیگ ہوشیار پوری تھے۔ انہیں ایک دفعہ ایک ضروری کام کے لیے مرزا صاحب کی خدمت میں مستدعی ہونا پڑا۔ چونکہ وہ کام احسان و ایثار اور قربانی پر مبنی تھا جو مرزا صاحب کے ہاں مفقود تھی۔ اس لیے مرزا صاحب نے اس وقت تو یہ کہہ کر...
  16. وحید احمد

    وحید احمد

    شکریہ ان شاءاللہ ضرور جی پر مشکل یہ ہے کہ میں ابھی زیادہ نہیں جانتا آپ میری رہنمائی کرتے رہیں تو مجھے کام کرنے میں آسانی بھی رہے گی اور میں سیکھ بھی جائو گا ان شاءاللہ
  17. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    دوسری غلط پیشگوئی اشتہار ۲۰؍ فروری ۱۸۸۶ء کے حاشیہ پر ایک پیشگوئی مرزا صاحب نے یہ کی تھی: '' خداوند کریم نے مجھے بشارت دے کر کہا کہ خواتین مبارکہ سے جن میں تو بعض کو اس (اشتہار) کے بعد پائے گا تیری نسل بہت ہوگی۔'' (۲۲) ایسا ہی اشتہار محک اخیار و اشرار میں لکھا ہے: '' اس عاجز نے ۲۰؍ فروری ۱۸۸۶ء کے...
  18. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کی غلط پیشگوئیاں پیشگوئی اوّل ۱۸۸۶ء میں مرزا صاحب کی بیوی حاملہ تھی۔ (۸) اس وقت آپ نے یہ پیشگوئی گھڑی کہ: '' خدائے رحیم و کریم نے جو ہر چیز پر قادر ہے مجھ کو اپنے الہام سے فرمایا کہ میں تجھے ایک رحمت کا نشان دیتا ہوں۔ خدا نے کہا تاکہ دین اسلام کا شرف۔ کلام اللہ کا مرتبہ لوگوں پر ظاہر...
  19. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    باب اوّل دلائل کذب مرزا دلیل اوّل مرزا صاحب کی پیش گوئیاں فَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰہَ مُخْلِفَ وَعْدِہٖ رُسُلَہٗ اِنَّ اللّٰہَ عَزِیْزٌ ذُوْانتقامoط '' ہرگز ہرگز گمان نہ کر کہ خدا اپنے رسولوں سے کئے ہوئے وعدہ کا خلاف کرے گا۔ لاریب خدا غالب و منتقم ہے۔'' (۱) کسی انسان کو ذاتی طور پر علم غیب حاصل...
  20. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کے چند ایک مضحکہ خیز اور گول مول الہامات ۱: بابو الٰہی بخش چاہتا ہے کہ تیرا حیض دیکھے یا کسی اور ناپاکی پر اطلاع پائے، تجھ میں حیض نہیں بلکہ وہ (حیض) بچہ ہوگیا جو بمنزلہ اطفال اللہ کے ہے۔ (۳۳) ۲: '' میرا نام ابن مریم رکھا گیا اور عیسیٰ کی روح مجھ میں نفخ کی گئی اور استعارہ کے رنگ میں...
Top