• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    ختم نبوت پر عقلی دلائل

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی اور کو نبی بنائے جانے کا عقیدہ رکھنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہے۔ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی اور شخص کے نبی بننے کا عقیدہ رکھا جائے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس نئے نبی کو کوئی نئے علوم بھی دیے جائیں گے یا نہیں ؟ اگر...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    شیخ محی الدین ابن عربی رحمہ اللہ اور عقیدہ ختم نبوت

    مشہور صوفی شیخ محی الدین ابن عربی رحمۃ اللہ علیہ جوکہ شیخ اکبر کے نام سے مشہور ہیں ان کی چند عبارات سے بھی دھوکہ دیا جاتا ہے اور یوں کہاجاتاہے کہ انہوں نے لکھا ہے صرف تشریعی نبوت کا دروازہ بند ہے اور نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے جو یہ فرمایا کہ میرے بعد کوئی نبی اور رسول نہیں اس کا یہ مطلب ہے...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    امام ملا علی قاری (رحمۃ اللہ علیہ) اور قادیانی دجل کا جواب

    امام ملا علی قاری (رحمۃ اللہ علیہ) کی کتاب ”الأسرار المرفوعة في الأخبار الموضوعة“جس کو موضوعات کبیر کہا جاتا ہے سے قادیانی دجل کر کے ایک عبارت کا کچھ حصہ پیش کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مولا علی قاری (رحمۃ اللہ علیہ) غیر تشریعی نبوت کو جاری مانتے تھے۔ (معاذاللہ) ملا علی قاری...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    حدیث ”لَا نُبُوَّةَ بَعْدِي إِلَّا الْمُبَشِّرَاتُ “

    التفسير من سنن سعيد بن منصور - مخرجا (5/ 322) مسند أحمد مخرجا (39/ 213) المعجم الكبير للطبراني (3/ 179) لأحاديث المختارة (8/ 223)
  5. محمد اسامہ حفیظ

    حدیث ”لَا نُبُوَّةَ بَعْدِي “

    مسند أحمد مخرجا (3/ 160) صحيح مسلم (4/ 1871) سنن الترمذي ت شاكر (5/ 638) مسند البزار = البحر الزخار (3/ 324) السنن الكبرى للنسائي (7/ 410) مستخرج أبي عوانة ط الجامعة الإسلامية (18/ 471) المسند للشاشي (1/ 165) المستدرك على الصحيحين للحاكم (3/ 117) شرح أصول اعتقاد أهل السنة...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی اسلام کا فرقہ نہیں ہیں

    قادیانی مرزا دجال کی سنت دجل پر عمل کرتے ہوئے اپنے آپ کو اسلام کا ایک فرقہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور بار بار وہ حدیث پیش کرتے ہیں جس میں امت مسلمہ کے 73 فرقوں میں تقسیم ہونے کا ذکر ہے۔ ہم قادیانیوں سے کہتے ہیں کہ تم اسلام کا ایک فرقہ نہیں ہو اور امت مسلمہ کے 73 فرقوں سے بھی تمہارا کوئی...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    مرزا قادیانی کے مختصر حالات

    پیدائش 1۔اس کے ساتھ ایک لڑکی پیداہوگی جو اس (مرزاقادیانی) سے پہلے نکلے گی اور وہ اس کے بعد نکلے گا اور اس کا سر دختر کے پیروں سے ملا ہوا ہوگا،یعنی دختر معمولی طور سے پیدا ہوگی کہ پہلے سر نکلے گا اور پھر پیر اور اس کے پیروںکے بعد بلاتوقف اس پسر کا سر نکلے گا۔ جیساکہ میری ولادت اور میری توام...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    رسول اللہﷺ کی توہین

    1۔’’دنیا میں نماز تھی مگر نماز کی روح نہ تھی ۔ دنیا میں روزہ تھا مگر روزہ کی روح نہیں تھی۔ دنیا میں زکوٰۃ تھی مگر زکوٰۃ کی روح نہ تھی دنیا میں حج تھ امگر حج کی روح نہ تھی دنیا میں اسلام تھا مگر اسلام کی روح نہ تھی۔ دنیا میں قران تھا مگر قران کی روح نہ تھی اور اگر حقیقت پر غور کرو محمد ﷺ بھی...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    اللہ رب العزت کی توہین اور قادیانی مذہب

    1۔ ’’رایتنی فی المنام عین اﷲ وتیقنت اننی ہو۔‘‘ (میں نے خواب میں دیکھا کہ میں خدا ہوں اور یقین کیا کہ وہی ہوں)۔ (آئینہ کمالات ص۵۶۴، خزائن ج۵ ص ایضاً، کتاب البریہ ص۸۵، خزائن ج۱۳ ص۱۰۳) ’’میں نے کشف میں دیکھا کہ خود خدا ہوں اور یقین کیا کہ وہی ہوں۔ اس حالت میں میں یوں کہہ رہا تھا کہ ہم ایک نیا...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    ختم نبوت(قادیانی شبہات کا رد)

    پہلی آیت میں قادیانی تحریف کا جواب آیت یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ اِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ رُسُلٌ مِّنۡکُمۡ یَقُصُّوۡنَ عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِیۡ ۙ فَمَنِ اتَّقٰی وَ اَصۡلَحَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ (سورة الاعراف آیت 35 ) اے آدم کے بیٹو اور بیٹیو ! اگر تمہارے پاس تم ہی میں سے...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کا رد پہلی آیت

    آیات میں قادیانی تحریفات کے جوابات پہلی آیت میں قادیانی تحریف کا جواب آیت یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ اِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ رُسُلٌ مِّنۡکُمۡ یَقُصُّوۡنَ عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِیۡ ۙ فَمَنِ اتَّقٰی وَ اَصۡلَحَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ (سورة الاعراف آیت 35 ) اے آدم کے بیٹو اور...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    منکرین حیات مسیح علیہ السلام کے سوالات کے جوابات

    بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ نزول عیسیٰ علیہ الصلاۃ والسلام کے منکرین کے چند سوالات کے جوابات از : محمد اسامہ حفیظ سوال 1:- عیسیٰ علیہ السلام کا نزول نبی و رسول کی حیثیت سے ہوگا یا امتی کی حیثیت سے؟ جواب:- عیسیٰ علیہ السلام کو جب اللہ تعالیٰ نے زندہ آسمان پر اٹھایا اس وقت وہ اللہ...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی پمفلٹ ”مسیح اور مہدی کب آئیں گے“ کا جواب حصه2

    قادیانی اپنے باطل عقیدے کو ثابت کرنے کے لئے سنن ابن ماجہ کی ایک روایت پیش کرتے ہیں۔ روایت قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الْآيَاتُ بَعْدَ الْمِائَتَيْنِ ابن ماجہ رقم الحدیث 4057) ترجمہ:- رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا "قیامت کی نشانیاں دو سو سال کے بعد ظاہر ہوگی"...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی پمفلٹ ”مسیح اور مہدی کب آئیں گے“ کا جواب حصه1

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قادیانی تلبیسات کا جواب قادیانی یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کے تیرہویں صدی ہجری کے آخر یا چودھویں صدی ہجری کے آغاز میں امام مہدی کا ظہور ہونا تھا۔اور مرزا قادیانی بھی اسی دور میں پیدا ہوا ہے، اس وجہ سے اسے امام مہدی مان لیا جائے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    وَلَوْ عَاشَ لَكَانَ صِدِّيقًا نَبِيًّا روایت اور قادیانی دجل کا جواب

    قادیانی دجل کا جواب از محمد اسامہ حفیظ روایت حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ الْبَاهِلِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ عُتَيْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مِقْسَمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    اجعلني نبي تلك الأمة روایت اور قادیانی دجل کا جواب

    قادیانی دجل کا جواب از محمد اسامہ حفیظ روایت ثنا أَبُو أَيُّوبَ الْخَبَائِرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا رَبَاحُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ مُوسَى بْنَ عِمْرَانَ صَلَّى اللهُ...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    ابوبکر خیر الناس الا ان یکون نبی روایت اور قادیانی دجل کا جواب

    ابوبکر خیر الناس الا ان یکون نبی روایت اور قادیانی دجل کا جواب از محمد اسامہ حفیظ روایت حدثنا محمد بن احمد بن ہارون قال حدثنا احمد بن الھیثم قال حدثنا اسماعیل بن زیاد الایلی قال حدثنا عمر یونس عن عکرمة بن عمار عن ایاس بن سلمة قال حدثني ابي ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال أبوبكر خير الناس...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    درود شریف اور قادیانی دجل کا جواب

    درود شریف اور قادیانی دجل کا جواب از محمد اسامہ حفیظ قادیانی کہتے ہیں کہ ہم درود شریف میں آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے اس طرح کی رحمت اور برکت کی دعا مانگتے ہیں جس طرح کی رحمت اور برکت اللہ نے آل ابرہیم علیہ السلام پر کی تھی۔اور آلِ ابراہیم علیہ السلام پر نبوت کی رحمت اور برکت ہوئی اس لیے...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    قولوا خاتم النبيين ولا تقولوا لا نبي بعده اور قادیانی دجل کا جواب

    قادیانی دجل کا جواب از محمد اسامہ حفیظ روایت حدثنا حسین بن محمد قال حدثنا جریر بن حازم عن عائشة قالت قولوا خاتم النبيين ولا تقولوا لا نبي بعده قادیانی کہتے ہیں اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ نبوت جاری ہے۔اور حدیث لا نبی بعدہ درست نہیں ہے۔ جواب پہلی بات تو یہ ہے کہ روایت جو قادیانیوں نے پیش کی ہے...
  20. محمد اسامہ حفیظ

    وَإِنَّ مَسْجِدِي آخِرُ الْمَسَاجِدِ اور قادیانی دجل کا جواب

    قادیانی دجل کا جواب از محمد اسامہ حفیظ حديث قادیانی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فَإِنِّي آخِرُ الْأَنْبِيَاءِ، وَإِنَّ مَسْجِدِي آخِرُ الْمَسَاجِدِ بلا شبہ میں تمام انبیاءؑ میں سے آخری نبی ہوں ۔ اور میری مسجد آخری مسجد ہے۔ اب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد کے بعد...
Top