• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 17 مَثَلُہُمۡ کَمَثَلِ الَّذِی اسۡتَوۡقَدَ نَارًا ۚ فَلَمَّاۤ اَضَآءَتۡ مَا حَوۡلَہٗ ذَہَبَ اللّٰہُ بِنُوۡرِہِمۡ وَ تَرَکَہُمۡ فِیۡ ظُلُمٰتٍ لَّا یُبۡصِرُوۡنَ ﴿۱۷﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : یہ دو تمثیلیں ہیں۔ ان میں حرف ’ اَوْ ‘ تقسیم کے لیے ہے۔ پہلی تمثیل ان لوگوں...
  2. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 16 اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ اشۡتَرَوُا الضَّلٰلَۃَ بِالۡہُدٰی ۪ فَمَا رَبِحَتۡ تِّجَارَتُہُمۡ وَ مَا کَانُوۡا مُہۡتَدِیۡنَ ﴿۱۶﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : اصل میں لفظ ’ اِشْتَرٰی ‘ استعمال ہوا ہے۔ اس کے معنی خریدنے کے ہیں۔ خریدنا چونکہ قیمت کے مقابل میں ایک لحاظ سے اس شے...
  3. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 15 اَللّٰہُ یَسۡتَہۡزِئُ بِہِمۡ وَ یَمُدُّہُمۡ فِیۡ طُغۡیَانِہِمۡ یَعۡمَہُوۡنَ ﴿۱۵﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : اصل الفاظ ہیں : ’ وَیَمُدُّھُمْ فِیْ طُغْیَانِھِمْ یَعْمَھُوْنَ ‘۔ ان میں ’ یَعْمَھُوْنَ ‘ حال واقع ہوا ہے اور ’ فِیْ طُغْیَانِھِمْ ‘ کا تعلق ’ یَمُدُّھُمْ ‘...
  4. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 14 وَ اِذَا لَقُوا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا ۚۖ وَ اِذَا خَلَوۡا اِلٰی شَیٰطِیۡنِہِمۡ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّا مَعَکُمۡ ۙ اِنَّمَا نَحۡنُ مُسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۱۴﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : یہود اس بات سے مسلمانوں کو یہ تاثر دیتے تھے کہ وہ محمد (صلی اللہ علیہ...
  5. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 13 وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ اٰمِنُوۡا کَمَاۤ اٰمَنَ النَّاسُ قَالُوۡۤا اَنُؤۡمِنُ کَمَاۤ اٰمَنَ السُّفَہَآءُ ؕ اَلَاۤ اِنَّہُمۡ ہُمُ السُّفَہَآءُ وَ لٰکِنۡ لَّا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۳﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : یعنی یہ انصار و مہاجرین۔
  6. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 11 وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِی الۡاَرۡضِ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ ﴿۱۱﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : اصل میں ’ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ ‘ کے الفاظ آئے ہیں۔ ان میں نہی نتیجے کے لحاظ سے ہے۔ یعنی خدا کی جو دینونت اس سر زمین میں برپا ہے،...
  7. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 10 فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ ۙ فَزَادَہُمُ اللّٰہُ مَرَضًا ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌۢ ۬ۙ بِمَا کَانُوۡا یَکۡذِبُوۡنَ ﴿۱۰﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : یعنی انھیں اس بات پر حسد تھا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی ہدایت سے بنی اسماعیل کو کیوں نوازا ہے۔ پھر جب اسلام اور اس کی...
  8. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 9 یُخٰدِعُوۡنَ اللّٰہَ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۚ وَ مَا یَخۡدَعُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَہُمۡ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ؕ﴿۹﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : اصل الفاظ ہیں : ’ یُخٰدِعُوْنَ اللّٰہَ ‘۔ ’ مخادعۃ ‘ کے معنی کسی کو دھوکا دینے کی کوشش کرنے کے ہیں۔ غور کیجیے تو ’ خدع ‘ کے...
  9. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 8 وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّقُوۡلُ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَ بِالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَ مَا ہُمۡ بِمُؤۡمِنِیۡنَ ۘ﴿۸﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : یعنی انھی منکرین میں۔ اِس سے مراد وہ منافقین یہود اور اوس و خزرج میں سے ان کے ساتھی ہیں جو اسلام کی کھلی مخالفت کے بجائے اس کے اور...
  10. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 7 خَتَمَ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ وَ عَلٰی سَمۡعِہِمۡ ؕ وَ عَلٰۤی اَبۡصَارِہِمۡ غِشَاوَۃٌ ۫ وَّ لَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ٪﴿۷﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : اصل الفاظ ہیں : ’ وَعَلٰی سَمْعِھِمْ ‘۔ ان میں ’ سمع ‘ مصدر ہے اور اسی بنا پر واحد آیا ہے۔ یعنی اپنے اس قانون کے...
  11. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 6 اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا سَوَآءٌ عَلَیۡہِمۡ ءَاَنۡذَرۡتَہُمۡ اَمۡ لَمۡ تُنۡذِرۡہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۶﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : یہاں سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے تسلی اور آپ کے مخالفین کے لیے سرزنش کا مضمون سورة کی اس تمہید میں نمایاں ہوتا ہے۔ گویا...
  12. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 5 اُولٰٓئِکَ عَلٰی ہُدًی مِّنۡ رَّبِّہِمۡ ٭ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۵﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : یعنی ٹھیک اس طریقے پر ہیں جو ہمیشہ سے اہل ایمان کا طریقہ رہا ہے۔ فلاح سے مراد وہ کامیابی ہے جو آدمی کو اگرچہ حاصل تو بڑی صبر آزما اور جاں گسل جدوجہد کے بعد...
  13. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 4 وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ مِنۡ قَبۡلِکَ ۚ وَ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ یُوۡقِنُوۡنَ ؕ﴿۴﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : یعنی ہر طرح کے تعصبات سے بالاتر ہو کر حق کو سمجھ رہے اور اسی حیثیت سے اسے تسلیم کر رہے ہیں۔ یعنی آخرت کو محض مانتے...
  14. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 3 الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡغَیۡبِ وَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ۙ﴿۳﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : اصل الفاظ ہیں : ’ یُؤْمِنُوْنَ بِالْغَیْبِ ‘۔ ان میں ’ ب ‘ ہمارے نزدیک ظرفیت کے لیے ہے، یعنی وہ غیب میں ہوتے ہوئے ایمان لاتے ہیں۔ غیب...
  15. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 2 ذٰلِکَ الۡکِتٰبُ لَا رَیۡبَ ۚۖۛ فِیۡہِ ۚۛ ہُدًی لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ۙ﴿۲﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : اصل الفاظ ہیں : ’ ذٰلِکَ الْکِتٰبُ ‘۔ ان میں ’ ذٰلِکَ ‘ کا اسم اشارہ سورة کے لیے آیا ہے اور ’ الْکِتٰب ‘ کے معنی کتاب الٰہی کے ہیں۔ قرآن میں یہ لفظ جگہ جگہ اس معنی کے...
  16. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 1 الٓـمّٓ ۚ﴿۱﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : آیت کی تفسیر اور الفاظ کی وضاحت ۔ جاوید احمد غامدی اِس جملے میں مبتدا عربیت کی رو سے محذوف ہے۔ اسے کھول دیجیے تو پوری بات اس طرح ہوگی : ’ ھذہ الم ‘ (یہ الف لام میم ہے ) ۔ اصطلاح میں انھیں حروف مقطعات کہتے ہیں۔ سورتوں کے شروع...
  17. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 یونیکوڈ

    الم : سورۃ البقرة : آیت 0 بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ (تفسیر البیان (الغامدی : سورة کا تعارف البقرۃ (The Heifer, The Calf ) البقرۃ آل عمران یہ دونوں سورتیں اپنے مضمون کے لحاظ سے توام ہیں۔ پہلی سورة میں یہود اور دوسری میں یہود کے ساتھ ، بالخصوص نصاریٰ پر اتمام حجت کے بعد بنی...
  18. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 سورہ الفاتحہ یونیکوڈ

    الم : سورۃ الفاتحة : آیت 7 صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ ٪﴿۷﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : یعنی ان لوگوں کی راہ جنھیں تو نے اپنی ہدایت سے نوازا اور انھوں نے پورے دل اور پوری جان کے ساتھ اس طرح اسے قبول کیا کہ تیری نعمت ہر لحاظ...
  19. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 سورہ الفاتحہ یونیکوڈ

    الم : سورۃ الفاتحة : آیت 6 اِہۡدِ نَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ﴿۵﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : اصل الفاظ ہیں : ’ اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ ‘۔ ان میں الف لام عہد کا ہے، یعنی وہ سیدھی راہ جس کی وضاحت آگے کی آیت میں کی گئی ہے۔ آیت میں ’ اِھْدِنَا ‘، ’ الی ‘ کے بغیر آیا ہے۔ چنانچہ...
  20. محمد اویس پارس

    تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 1 سورہ الفاتحہ یونیکوڈ

    الم : سورۃ الفاتحة : آیت 5 اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾ (تفسیر البیان (الغامدی : عبادت کا لفظ عربی زبان میں اصلاً خضوع اور تذلل کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ قرآن میں یہ اس خضوع و خشوع کے لیے خاص ہوگیا ہے جو بندہ اپنے خداوند کے لیے ظاہر کرتا ہے۔ اس کے ظہور کی اصل صورت پرستش ہی...
Top