• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ٍٰفیضان اکبر

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    سورۃ آل عمران 3 آیت نمبر55۔میں وَرَافِعُكَ کا ترجمہ درجات بلند کرنا ہے ۔ کیونکہ یہودیوں کا یہ کہنا تھا کہ جس کو ہم قتل کرتے ہیں وہ مردود اور حیثیت میں کمتر ہوتا ہے عزت و ذلت اس کا مقدر ہوتا ہے جبکہ اللہ کا فرمان ہے نہ وہ انہیں قتل کر سکے نہ سولی دے سکے بلکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں وفات دے کر ان...
  2. ٍٰفیضان اکبر

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    سورۃ النحل 16آیت نمبر70۔ وَاللّٰهُ خَلَقَكُمْ ثُمَّ يَتَوَفّٰىكُمْ ڐوَمِنْكُمْ مَّنْ يُّرَدُّ اِلٰٓى اَرْذَلِ الْعُمُرِ لِكَيْ لَا يَعْلَمَ بَعْدَ عِلْمٍ شَـيْــــًٔـا ۭاِنَّ اللّٰهَ عَلِيْمٌ قَدِيْرٌ 70؀ۧ اور دیکھو ، اللہ نے تم کو پیدا کیا ، پھر وہ تم کو موت دیتا ہے، اور تم میں سے کوئی بد...
  3. ٍٰفیضان اکبر

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    السلام علیکم! نبی کریم ﷺ کی زندگی حیات میں توفیٰ کا معنی حقیقی موت میں صحیح بخاری جلد نمبر 1صفہ نمبر 633۔ باب اذان کا بیان (نماز کے مسائل) حدیث نمبر680 آپ نبی کریم ﷺ کی پیروی کرنے والے ،آپ کے خادم اور صحابی تھے۔۔کہ نبی کریم ﷺ کے مرض الموت میں ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ نماز پڑھاتے تھے۔ ٭(یہاں...
  4. ٍٰفیضان اکبر

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    سورۃ آل عمران 3آیت 55۔ اِذْ قَالَ اللّٰهُ يٰعِيْسٰٓى اِنِّىْ مُتَوَفِّيْكَ وَرَافِعُكَ اِلَيَّ وَمُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا وَجَاعِلُ الَّذِيْنَ اتَّبَعُوْكَ فَوْقَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا اِلٰى يَوْمِ الْقِيٰمَةِ ۚثُمَّ اِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَاَحْكُمُ بَيْنَكُمْ فِيْمَا كُنْتُمْ...
  5. ٍٰفیضان اکبر

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    ٭اپنے بعد، میرے بعد٭ سورة الصف 61آیت نمبر 6۔ ”اور جب مریم کے بیٹے عیسیٰ ؑ نے کہا ا ے میری قوم ، بنی اسرائیل ! میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول ہوں مجھ سے پہلے کی کتاب تورات کی میں تصدیق کرنے والا ہوں اور اپنے بعدآنے والے ایک رسول کی میں تمہیں خوشخبری سنانے والا ہوں جن کا نام احمد ہے، پھر جب وہ...
  6. ٍٰفیضان اکبر

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    سورة الاعراف 7آیت نمبر 37۔ ”سو اس شخص سے زیادہ ظالم کون ہوگا جو اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھے یا اس کی آیتوں کو جھوٹا بتائے ان لوگوں کے نصیب کا جو کچھ کتاب سے ہے وہ ان کو مل جائے گا، یہاں تک کہ جب ان کے پاس ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے ان کی جان قبض کرنے آئیں گے تو کہیں گے کہ وہ کہاں گئے جن کی تم اللہ...
  7. ٍٰفیضان اکبر

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    اہل کتاب سب عیسیٰ ؑ پر ایمان لائیں گے اپنی موت سے پہلے جتنے بھی یہودی ہیں قیامت تک جو بھی مرے گا وہ عیسیٰ علیہ السلام پر لازم ایمان لائے گا کہ وہ اللہ کا نیک پیغمبر اور صرف بندہ بشر تھا۔ سورة النساء4آیت نمبر159۔ (تفسیر ترجمان القرآن جلد اول صفہ نمبر 442 )(امام الہند مولانا ابوالکلام احمد آزاد...
  8. ٍٰفیضان اکبر

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    عیسیٰ علیہ السلام قیامت کی نشانی ہیں اور وہ کیسی نشانی ہے قرآن مجید میں اللہ کا فرمان ہے ۔ سورة بنی اسرائیل 17آیت نمبر 98۔ یہ سب ہماری آیتوں سے کفر کرنے اور اس کے کہنے کا بدلہ ہے کہ کیا جب ہم ہڈیاں اور ریزے ریزے ہو جائیں گے پھر ہم نئی پیدائش میں اٹھ کھڑے کئے جائیں گے؟۔ اسی مٹی سے تم دوبارہ...
  9. ٍٰفیضان اکبر

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    السلام و علیکم! قرآن مجید اگر خالص لاریب کتاب پر غور کریں تو عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے ہیں واضح اور تفصیل سے اللہ تعالیٰ نے جواب دیا ہے۔
  10. ٍٰفیضان اکبر

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    السلام علیکم! اگر قرآن مجید کو حاکم کتاب تسلیم کر کے عیسیٰ علیہ السلام کا مسئلہ سمجھیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے ہیں۔اگر ہم قرآن مجید پر دوسری کتابوں کو حاکم بنادیں جس کتاب کی کوئی بھی گواہی نہیں دیتا کہ فلاں کتاب بھی قرآن کی طرح لاریب ہے یا کسی ایک حدیث کی کوئی...
  11. ٍٰفیضان اکبر

    احادیث نبویہ کی روشنی میں دجال، حضرت عیسی علیہ السلام کے نزول و امام مہدی کی نشانیاں

    جی کیا کہتے ہیں اس جواب پر۔۔۔۔۔اس کو صرف ایک تحقیقی نظر سے دیکھیں اور غور کریں اللہ ہمیں ہدایت دے ۔۔۔۔۔کیونکہ یہ دین کا معاملہ ہے ۔۔۔۔شکریہ
  12. ٍٰفیضان اکبر

    احادیث نبویہ کی روشنی میں دجال، حضرت عیسی علیہ السلام کے نزول و امام مہدی کی نشانیاں

    سورۃ الانبیائ21۔ وَالَّتِيْٓ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيْهَا مِنْ رُّوْحِنَا وَجَعَلْنٰهَا وَابْنَهَآ اٰيَةً لِّـلْعٰلَمِيْنَ 91؀ اور وہ خاتون جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی تھی ۔ ہم نے اُس کے اندر اپنی روح سے پھونکا اور اُسے اور اُس کے بیٹے کو دنیا بھر کے لیے نشانی بنا دیا۔ (91)...
  13. ٍٰفیضان اکبر

    احادیث نبویہ کی روشنی میں دجال، حضرت عیسی علیہ السلام کے نزول و امام مہدی کی نشانیاں

    1۔ جیسا کہا جاتا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام قیامت کی نشانی ہے ۔۔۔اللہ کا شکر ہے میرا بھی یہی ایمان ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام قیامت کی نشانی ہے ۔لیکن۔وہ نشانی کیسی نشانی ہے قرآن مجید میں واضح تفسیر ہے دیکھیں۔ نشانی اللہ نے آلِ عمران آیت 49 میں واضح بیان کیا اور بتایا کہ نشانی کیا ہے۔ سورة آلِ...
  14. ٍٰفیضان اکبر

    احادیث نبویہ کی روشنی میں دجال، حضرت عیسی علیہ السلام کے نزول و امام مہدی کی نشانیاں

    السلام علیکم! عیسیٰ علیہ السلام کے نزول پر میں بھی تحقیق کر چکا ہوں ۔۔۔قرآن مجید پر غور و فکر کریں تو نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ عیسیٰ علیہ وفات پا چکے ہیں۔ اگر ہم روایات کو حاکم بنا کر قرآن مجید کے ترجمہ کریں تو یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام زندہ ہیں ۔ اگر میرا سوال یہ ہے کہ۔ جب کوئی یہ...
  15. ٍٰفیضان اکبر

    توفی کا معنی موت نہیں ،قرآنی چیلنج

    السلام علیکم ! میرے کچھ سوالات ہیں؟ میں مسلم اور قادیانی کافر و مشرک ہیں ۔ ۔ نبی کریم ﷺ آخری نبی ان کے بعد کوئی پیغمبر نہیں اور کوئی نیا قانون نہیں قرآن قیامت تک اور احادیث صحیح ۔
  16. ٍٰفیضان اکبر

    احادیث نبویہ کی روشنی میں دجال، حضرت عیسی علیہ السلام کے نزول و امام مہدی کی نشانیاں

    السلام علیکم ! محمد ابو بکر صدیق صاحب۔ میں مسلم ہوں،نبی کریم ﷺ کو آخری نبی مانتا ہوں۔قادیانی کافر و مشرک ہیں۔ اب۔ مجھے یہ بتائیں۔ کیا قرآن مجید لاریب ہے؟ یعنی شک سے پاک؟ کیا قرآن مجید کے علاوہ کئی کتاب اور ہے جو لاریب ہو؟ اللہ تعالیٰ نے تورات،ذبور،انجیل ، نازل فرمائی کیا قرآن مجید کے علاوہ یہ...
  17. ٍٰفیضان اکبر

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات و نزول قرآن و حدیث کی روشنی میں

    السلام علیکم! میرا ایک سوال ؟ کیا قرآن مجید کے علاوہ کوئی لاریب کتاب ہے؟ جس پر ہم قرآن مجید کی طرح آنکھ بند کر کے کہہ دیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ یہ قرآن مجید اللہ کی کتاب اور لاریب اورسب کتابوں کی حاکم کتاب ہے ؟ کیا کوئی ایسی کتاب ہے تو یہاں اس کتاب کا نام لکھ دیں؟جس کی شان قرآن مجید کی طرح...
  18. ٍٰفیضان اکبر

    رفع و نزول عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام

    اس ریسرچ کا جواب دیں باقی بات ہم بعد میں شروع کریں گے ۔۔ان شائ اللہ۔ شکریہ
  19. ٍٰفیضان اکبر

    رفع و نزول عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام

    سورة الاعراف 7آیت نمبر 37۔ ”سو اس شخص سے زیادہ ظالم کون ہوگا جو اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھے یا اس کی آیتوں کو جھوٹا بتائے ان لوگوں کے نصیب کا جو کچھ کتاب سے ہے وہ ان کو مل جائے گا، یہاں تک کہ جب ان کے پاس ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے ان کی جان قبض کرنے آئیں گے تو کہیں گے کہ وہ کہاں گئے جن کی تم اللہ کو...
  20. ٍٰفیضان اکبر

    رفع و نزول عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام

    سورة النساء4آیت نمبر159۔ (تفسیر ترجمان القرآن جلد اول صفہ نمبر 442 )(امام الہند مولانا ابوالکلام احمد آزاد صاحب) "اہل کتاب میں سے(یعنی یہودیوں میں سے جنہوں نے مسیح سے انکار کیا)کوئی نہ ہوگا جو اپنی موت سے پہلے (حقیقت حال پر مطلع نہ ہو جائے اور)اس پر (یعنی مسیح کی صداقت پر) یقین نہ لے آئے ۔...
Top