• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ایکسٹرنل ہارڈ ڈسک کا آئی کن دکھائی نہیں دیتا

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم !
میرے پاس ایک ایکسٹرنل ہارڈ ڈسک ہے جو کہ ہزار جی بھی کی ہے اور اس میں میرا قیمتی ڈیٹا رکھا ہے کم و بیش آٹھ سو جی بی کا ڈیٹا ہے ،لیکن کل کوئی وائرس اس میں آیا تھا اس کے بعد وائرس ریمو کیا گیا لیکن پھر جب دوبارہ سسٹم میں لگایا تو اب کی بار میری ہارڈ ڈسک میرے سسٹم میں دکھائی نہیں دے رہی یعنی اس کا آئی کان ہی غائب ہے ونڈو دو تین دفعہ ری انسٹال کر کے کئی قسم کے انٹی اوئرس لگا کر چیک کیا ہے لیکن ہارڈ ڈسک دکھائی ہی نہیں دیتی آخر کیا وجہ ہو سکتی ہے
 
حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
شاہ صاحب جب اتنا ڈیٹا ہو اور ہو بھی قیمتی تو اسے کسی ایکسپرٹ سے چیک کروائیں۔۔۔۔میری ہارڈ ڈسک خراب ہوئی جو الگ کی ہے میں نے وہ دوبارہ کنیکٹ کر کے صرف آف کرنے سے اور پھر آن کرنے سے شو ہو جاتی ہے۔۔۔ایسا ایرر میرے ساتھ کبھی پیش ہی نہیں آیا
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
بھائی ہارڈ ڈسک اُتار کر دوبارہ لگائیں
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
یہ دیکھیں جی مائے کمپیوٹر میں یہ دکھائی نہیں دے رہی

2.png

لیکن میرا سسٹم بتا رہا ہے کہ ایک اور ڈیوائس بھی اس کے ساتھ منسلک ہے یہ دیکھیں

1.png
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
پھر بھائی کسی کمپیوٹر ایکسپرٹ سے پتا کریں
 
غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم !
میرے پاس ایک ایکسٹرنل ہارڈ ڈسک ہے جو کہ ہزار جی بھی کی ہے اور اس میں میرا قیمتی ڈیٹا رکھا ہے کم و بیش آٹھ سو جی بی کا ڈیٹا ہے ،لیکن کل کوئی وائرس اس میں آیا تھا اس کے بعد وائرس ریمو کیا گیا لیکن پھر جب دوبارہ سسٹم میں لگایا تو اب کی بار میری ہارڈ ڈسک میرے سسٹم میں دکھائی نہیں دے رہی یعنی اس کا آئی کان ہی غائب ہے ونڈو دو تین دفعہ ری انسٹال کر کے کئی قسم کے انٹی اوئرس لگا کر چیک کیا ہے لیکن ہارڈ ڈسک دکھائی ہی نہیں دیتی آخر کیا وجہ ہو سکتی ہے
جناب آپ کی ہارڈ میں وائرس نہیں ہے بلکہ آپ اپنے کمپیوٹر میں جو ہارڈ کے ساتھ کیبل ہے وہ چینج کریں
 
irfan_shah

رکن ختم نبوت فورم

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
شاہ جی تھوڑا سا تفصیل سے سمجھا دیں مہربانی ابھی درست سمجھ نہیں آئی
 
Top