﷽
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہمیری ختم نبوت فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ختم نبوت فورم پر ایک لڑی میں زیادہ سے زیادہ دس مراسلے آنے چاہیے ۔ باقی دس مراسلے اسی لڑی میں دوسری آپشن پر ہوں پھر اسی طرح باقی دس تیسری آپشن میں ۔
چونکہ فورم پر ایک سیکشن اور ایک لڑی میں بیس بیس مراسلے آتے ہیں۔ جس کی وجہ سے پوسٹ لمبی ہونے پر اس کو نیچے کرتے کرتے وقت بہت زیادہ صرف ہوتا ہے اس لیے میری گزارش ہے کہ ایک لڑی میں زیادہ سے زیادہ پوائنٹ 1 آپشن پر دس مراسلے اورایک سیکشن کے پوائنٹ 1 پر زیادہ سے زیادہ دس لڑیاں ہونی چاہیے ۔ امید ہے انتظامیہ اس مسئلے پر غور کرے گی ۔ جزاک اللہُ خیرا