• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت فورم پر شمولیت اختیار کرنے کا وڈیو طریقہ

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
الحمدللہ آج مجھے بڑی خوشی محسوس ہورہی ہے کہ میں نے ایک عظیم مشن کے حامل فورم کی رکنیت حاصل کی ہے.... اب انشاءاللہ اس فورم سے ہمیں بہت کچھ حاصل کرنے کو ملے گا... میرا ارادہ ہے کہ اپنے دوست احباب سے بھی اس کا ذکر کروں گا اور ان کو بھی اس عظیم فورم میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت دوں گا.... انشاءاللہ
اللہ پاک آپ کو اس نیک کام کے لیے منتخب فرما لیں اور آپ کو کامیابیاں عطاء فرمائیں آمین ثُم آمین۔
 

محمد عثمان غنی

رکن ختم نبوت فورم
الحمدلله آج دل بہت خوش ہے کہ میں ایک عظیم فورم کا حصہ بن رہا
الحمدللہ علی ھذا
اور تمام ممبران ،ایڈمن کے لئے :
بارك الله فيكم تقبل الله جهدكم
اللهم آمين
 

باسط على

رکن ختم نبوت فورم
پلىز کوئ بھائ مىرى مدد کر دىں....مىں اپنے اىک دوست کو اسلام کى دعوت دے رها هوں.
وه احمدى هىں اور هر طرح کى کتاب رىڈ کرنے کے لىے تىار هىں..
پلىز مجھے بتاهىں کهاں سے شروع کرنا چاهے...
کونسى بکس رىڈ کرنى چاھىں..
 
Top