• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

زرا سوچیئے اس زاویہ سے بھی

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
21768335_1862005060795396_1598886530705785258_n.jpg
1f60a.png
۔۔۔۔۔!!!!
تحریر و تحقیق ۔۔۔مجاہد ختم نبوت غلام نبی نوری ۔۔۔
1f339.png

مرزا غلام قادیانی کے دعووں کو اگر عقل و مذہب کے ترازو پر تولا جائے تو ہر دعوی دوسرے دعوے کی تکذیب کرتا نظر آتا ہے کوئی دعوی ایسا نہیں جس کو تسلیم کرلیا جاے تو دوسرا دعوی دامن نہ تھامتا ہو کہ آو میرا انکار کرو۔۔۔۔۔۔
ان حالات میں یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل ہوگیا ہے کہ مرزا قادیانی کیا ہے ؟؟ نبی ہونے کی بات تو ایک خواب پریشان کا مرحلہ ہے ۔ابھی تو یہ سوال معرض بحث ہے کہ وہ صحیح الدماغ آدمی بھی تھے یا نہیں ؟؟؟؟کیونکہ عقل و فکر کی سلامتی کے ساتھ کوئی آدمی بھی اس طرح کے متضاد دعوے ہرگز نہیں کرسکتا ۔۔۔ مرزا صاحب کی دعووں کی گفتگو کا یہ انداز تو چنیا بیگم سے جی بہلانے والوں کا یا پاگل خانے کے قیدیوں کا ہے ۔۔۔۔۔یا پھر کسی ایسے سنسی خیز شاطر کا ہے جس کی آنکھ سے مخلوق کی شرم و حیا کا پانی اتر گیا ہو ۔۔۔۔
1f625.png

یہی وجہ ہے کہ مرزا کے ان دعووں پر خود ان کے ماننے والے باہم دست و گریباں ہیں ۔ایک جماعت مرزا جی کے دعوی نبوت کو صحیح تسلیم کرتی ہے جبکہ دوسری جماعت انہیں صرف مجدد مانتی ہے نبی تسلیم نہیں کرتی ۔۔۔
امتوں کے حالات اور انبیاء کی تاریخ میں تو یہ ملتا ہے کہ لوگوں نے پیغمبروں کو بڑھا کر خدا بنا دیا لیکن اس کی مثال نہیں ملتی کہ کوئی پیغمبر سے مجدد بنا دیا گیا ہو
1f602.png
1f602.png

تاریخ کا پہلا حادثہ ہے جو مرزا جی کا اپنی بداندیش امت کی طرف سے پیش آیا جس کے بعد نہ تو یہ کہنے کی حاجت ہے نہ جاننے کی ضرورت ہے کہ مرزا صاحب نبی تھے یا نہیں
1f60a.png

کھلی ہوئی بات ہے کہ جب ماننے والے ہی دعووں پر متفق نہیں تو دوسروں کے سننے سنانے اور ماننے نہ ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔۔
مجھے ان مرزائیوں کے اندرونی جھگڑوں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے گھر کے راز کو گھر کے لوگ ہی بہتر جانتے ہیں ۔۔
1f609.png

قارئین اکرام اجازت دیں تو دونوں گروہوں سے الگ الگ چند سوالات کرکے اس بحث کو مکمل کرتا ہوں
سوالات کا مقصد یہ نہیں کہ بحث و مناظرہ کا دروازہ کھولا جائے کیونکہ بحث کا سوال وہاں اٹھتا ہے جہاں درمیان میں عقل و استدلال کا ہاتھ ہو ،ہوا پر پل باندھنے والوں سے کون پاگل ہے جو بحث کرے گا بلکہ مدعا صرف اتنا ہے کہ شائد ان سوالات کے سگنل پر پیچھے پیچھے چلنے والوں کی آنکھیں کھل جائیں اور ہلاکت خیز نتائج سے اپنے آپ کو بچا سکیں ۔۔۔۔
اب سوالات پڑھیں ۔۔۔۔
جو گروپ مرزا جی کو ظلی بروزی نبی تسلیم کرتا ہے یعنی مرزائی حضرات ۔۔۔ان سے دریافت طلب یہ امور ہیں۔۔۔۔!
1۔۔
1f339.png
ظلی اور بروزی نبی کی اصطلاح قرآنی ہے یا غیر قرآنی ؟ قرآنی ہے تو قرآن سے اس کا ثبوت پیش کریں اور ان پیغمبروں کا نام پتہ بتائیں جو ظلی اور بروزی نبوت رکھتے تھے ،،؟؟
2۔۔
1f339.png
اور اگر یہ اصطلاح غیر قرآنی ہے تو اس ایجاد کرنے کی شرعی وجہ دلیل کے ساتھ پیش فرمائیں ؟؟
3۔۔۔
1f339.png
قرآن جن پیغمبروں پر ایمان لانے کی ہدایت کرتا ہے وہ اصلی ہیں یا ظلی ؟؟؟اگر اصلی ہیں تو ظلی پر ایمان لانے کا مطالبہ کیوں ؟؟؟؟
4۔۔
1f339.png
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اطاعت و محبت کے فیضان سے امت محمدیہ کے کسی فرد کو نبوت ملی ہوتو اس کا مستند ثبوت پیش کریں
5۔۔
1f339.png
احادیث کی روشنی میں مسیح موعود (آنے والا مسیح ) ماں کے پیٹ سے پیدا ہوگا یا آسمان سے ان کا نزول ہوگا
اور نزول بھی ہوگا تو قادیان میں یا جامع مسجد دمشق کے مینارے پر ؟؟؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب جو گروہ مرزا جی کو نبی ماننے سے انکار کرتا ہے اور انہیں صرف مجدد مانتا ہے یعنی لاہوری فرقہ سے چند سوال ہیں ؟؟؟؟
1۔۔
1f339.png
مرزا جی کو نبی نہ تسلیم کرنے کی معقول وجہ ؟ جبکہ مرزا صاحب کھلے بندوں مدعی نبوت تھے ؟؟
2۔۔
1f339.png
اگر اپنے دعوے نبوت میں مرزا جی جھوٹے تھے تو احادیث کی پیشگوئی کے مطابق وہ دجالون کذابون کے گروہ کے ایک فرد ہوئے یا نہیں ؟؟؟
3۔۔۔
1f339.png
بالفرض نہ بھی انہیں اصطلاحی دجال و کذاب قرار دیا جائے لیکن پھر بھی ان پر یہ شریعی حکم لگے گا کیونکہ انہوں نے جھوٹی نبوت کا دعوی کرکے صریح کفر کا ارتکاب کیا ہے ۔۔
4۔۔
1f339.png
پھر ایک ایسا شخص جو کفر صریح کا مرتکب ہو مجدد ہونا تو بڑی بات ہے کیا شرعا وہ مسلمان کہلانے کا بھی مستحق ہے ؟؟؟ پس پھر کفر صریح کے مرتکب کو مجدد سمجھنا کیا اسلام سے کھلی بغاوت نہین ہے ؟؟؟؟
جماعتی تعصبات کی سطح سے اوپر اٹھ کر اب سوالوں کا جواب مرزائی قادیانی اور لاہوری جماعت سے تعلق رکھنے والے حضرات اپنے ضمیر سے حاصل کیجیے گا ۔۔۔۔۔ و دیگر مسلمان بھائی بہنوں سے گزارش ہے کہ فقیر کی اس کاوش سے کس حد تک مستفیذ ہوئے لازمی بتائیے گا کمنٹ میں اور اپنی رائے لازم عنایت فرمائیے گا ۔۔۔
منجانب۔۔آپ کا خادم غلام نبی نوری
1f339.png
 
Top