غلام نبی قادری نوری سنی
رکن ختم نبوت فورم


تحریر و تحقیق ۔۔۔مجاہد ختم نبوت غلام نبی نوری ۔۔۔

مرزا غلام قادیانی کے دعووں کو اگر عقل و مذہب کے ترازو پر تولا جائے تو ہر دعوی دوسرے دعوے کی تکذیب کرتا نظر آتا ہے کوئی دعوی ایسا نہیں جس کو تسلیم کرلیا جاے تو دوسرا دعوی دامن نہ تھامتا ہو کہ آو میرا انکار کرو۔۔۔۔۔۔
ان حالات میں یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل ہوگیا ہے کہ مرزا قادیانی کیا ہے ؟؟ نبی ہونے کی بات تو ایک خواب پریشان کا مرحلہ ہے ۔ابھی تو یہ سوال معرض بحث ہے کہ وہ صحیح الدماغ آدمی بھی تھے یا نہیں ؟؟؟؟کیونکہ عقل و فکر کی سلامتی کے ساتھ کوئی آدمی بھی اس طرح کے متضاد دعوے ہرگز نہیں کرسکتا ۔۔۔ مرزا صاحب کی دعووں کی گفتگو کا یہ انداز تو چنیا بیگم سے جی بہلانے والوں کا یا پاگل خانے کے قیدیوں کا ہے ۔۔۔۔۔یا پھر کسی ایسے سنسی خیز شاطر کا ہے جس کی آنکھ سے مخلوق کی شرم و حیا کا پانی اتر گیا ہو ۔۔۔۔

یہی وجہ ہے کہ مرزا کے ان دعووں پر خود ان کے ماننے والے باہم دست و گریباں ہیں ۔ایک جماعت مرزا جی کے دعوی نبوت کو صحیح تسلیم کرتی ہے جبکہ دوسری جماعت انہیں صرف مجدد مانتی ہے نبی تسلیم نہیں کرتی ۔۔۔
امتوں کے حالات اور انبیاء کی تاریخ میں تو یہ ملتا ہے کہ لوگوں نے پیغمبروں کو بڑھا کر خدا بنا دیا لیکن اس کی مثال نہیں ملتی کہ کوئی پیغمبر سے مجدد بنا دیا گیا ہو


تاریخ کا پہلا حادثہ ہے جو مرزا جی کا اپنی بداندیش امت کی طرف سے پیش آیا جس کے بعد نہ تو یہ کہنے کی حاجت ہے نہ جاننے کی ضرورت ہے کہ مرزا صاحب نبی تھے یا نہیں

کھلی ہوئی بات ہے کہ جب ماننے والے ہی دعووں پر متفق نہیں تو دوسروں کے سننے سنانے اور ماننے نہ ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔۔
مجھے ان مرزائیوں کے اندرونی جھگڑوں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے گھر کے راز کو گھر کے لوگ ہی بہتر جانتے ہیں ۔۔

قارئین اکرام اجازت دیں تو دونوں گروہوں سے الگ الگ چند سوالات کرکے اس بحث کو مکمل کرتا ہوں
سوالات کا مقصد یہ نہیں کہ بحث و مناظرہ کا دروازہ کھولا جائے کیونکہ بحث کا سوال وہاں اٹھتا ہے جہاں درمیان میں عقل و استدلال کا ہاتھ ہو ،ہوا پر پل باندھنے والوں سے کون پاگل ہے جو بحث کرے گا بلکہ مدعا صرف اتنا ہے کہ شائد ان سوالات کے سگنل پر پیچھے پیچھے چلنے والوں کی آنکھیں کھل جائیں اور ہلاکت خیز نتائج سے اپنے آپ کو بچا سکیں ۔۔۔۔
اب سوالات پڑھیں ۔۔۔۔
جو گروپ مرزا جی کو ظلی بروزی نبی تسلیم کرتا ہے یعنی مرزائی حضرات ۔۔۔ان سے دریافت طلب یہ امور ہیں۔۔۔۔!
1۔۔

2۔۔

3۔۔۔

4۔۔

5۔۔

اور نزول بھی ہوگا تو قادیان میں یا جامع مسجد دمشق کے مینارے پر ؟؟؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب جو گروہ مرزا جی کو نبی ماننے سے انکار کرتا ہے اور انہیں صرف مجدد مانتا ہے یعنی لاہوری فرقہ سے چند سوال ہیں ؟؟؟؟
1۔۔

2۔۔

3۔۔۔

4۔۔

جماعتی تعصبات کی سطح سے اوپر اٹھ کر اب سوالوں کا جواب مرزائی قادیانی اور لاہوری جماعت سے تعلق رکھنے والے حضرات اپنے ضمیر سے حاصل کیجیے گا ۔۔۔۔۔ و دیگر مسلمان بھائی بہنوں سے گزارش ہے کہ فقیر کی اس کاوش سے کس حد تک مستفیذ ہوئے لازمی بتائیے گا کمنٹ میں اور اپنی رائے لازم عنایت فرمائیے گا ۔۔۔
منجانب۔۔آپ کا خادم غلام نبی نوری
