الحمد للہ
شکر گزار ہوں قبلہ ۔۔۔۔۔۔!میں ابھی فورم پر کام کر رہا ہوں انشاء اللہ جلد ہی تفصیلات سے آگاہ کروں گاالحمدللہ ہمارا ختم نبوت فورم زین فورو پر اپ گریڈ ہو چکا ہے اب بہت سی نئی سہولیات اس نئے ورجن میں دیکھنے کو ملیں گی ۔ محترم المقام شاکر القادری شاہ صاحب کا بہت شکریہ اللہ پاک شاہ جی کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور عمر خضری عطا فرمائے آمین
فورم کے متعلق شکایات اس لنک پر بتائیں شکریہمحترم شاکر القادری شاہ صاحب آپ کی کاوشوں کو سلام۔
عرض ہے کہ مکمل پوسٹ کب تک ٹرانسفر ہو جائیں گیں؟