• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانیوں کے لیے لمحہ فکریہ

لبید

رکن ختم نبوت فورم
جناب اگر آپ لوگ ایک بات پر رہ کر بات کریں تو بات بھی ۔۔ ہر پوسٹ میں ٹاپک بدل لیے جاتے ہیں ۔بہرحال ہمارا کیا عقیدہ ہے یہ ہم نے واضح کرنا ہے۔تم لوگوں نے نہیں۔اس لئے یہ بات ہمیں تم سے زیادہ پتا ہے کہ حضرت صاحب کا کیا عقیدہ تھا۔کرشن بھی ہیں اور باقی انبیاء بھی کیونکہ فرمایا و اذا الرسل اقتت کہ جب رسولوں کو وقت پر لایا جائے گا۔میرا خیال ہے کہ اگر اس پوسٹ میں اسی ٹاپک پر بات ہو تو میں جواب دینے کو تیار ہوں۔باقی اعتراضوں کو علیحدہ علیحدہ ڈس کس کر لیتے ہیں۔
 

جویائے حق

رکن ختم نبوت فورم
ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء میں سے کسی نے باقی انبیاء ہونے کا دعویٰ نہیں کیا تو مرزا کو کس بات نے یہ دعویٰ کرنے پر مجبور کیا؟ کہ وہ تمام انبیاء ہے-
 

لبید

رکن ختم نبوت فورم
اوپر یہ ٹاپک نہیں ہے۔اس پر بحث کے لئے علیحدہ پوسٹ بنا۔ مطلب یہ تھا کہ یہ وہ زمانہ ہے جب تمام قومیں ایک نبی کی منتظر تھیں۔ لہذا ان سب کی مراد ایک نبی میں پوری کی گئی ہے۔ اس لئے کہا کہ سب نبی اک دعویٰ ہے۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اوپر یہ ٹاپک نہیں ہے۔اس پر بحث کے لئے علیحدہ پوسٹ بنا۔ مطلب یہ تھا کہ یہ وہ زمانہ ہے جب تمام قومیں ایک نبی کی منتظر تھیں۔ لہذا ان سب کی مراد ایک نبی میں پوری کی گئی ہے۔ اس لئے کہا کہ سب نبی اک دعویٰ ہے۔
وہ ایک نبی کو سا تھا اور اس کا کیا ثبوت ہے آپ کے پاس کہ تمام قومیں کسی ایک نبی کی منتظر تھیں تمام حوالہ جات لکھیں اپنے اصل متن کے ساتھ اور پھر وہ ایک نبی سے مراد کون سی شخصیت ہے ؟؟
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جناب مجھے ٹاپک کا ہی جواب دے دو کہ مرزا کے الہام کے مطابق وہ آریوں کا بادشاہ ہوا یا نہیں؟ عقیدہ تو آریوں کا تم نے بتا دیا ہے اب ذرا یہ بھی واضع کر دو کہ مرزا آریوں کا بادشاہ ہے یا نہیں؟
 

لبید

رکن ختم نبوت فورم
اس وقت تمام مذاہب بدل چکے ہیں اس لئے جو الزام تم لگانا چاہ رہے وہ بڑی دور تک جائے گا ۔کیونکہ قرآن کہتا کہ ہر ایک امت میں نبی آیا ہے۔ ہندو کلکی اوتار کے منتظر ہیں(مہابھارت)۔۔ عیسائی مسیح کی آمد ثانی(انجیل متی باب 24) نیز یہود پہلے مسیح کی زرتشتیایک نبی کے منتظر ہیں جس کا اور شیطان کے درمیان آخری جنگ ہوگی(اوستا) ۔
نیزبات وہی ہے کے ہر جواب میں ایک نیا اعتراض ہوتا ہے۔جو بحث شروع کی جاتی ہے اس پر قائم نہیں رہ سکتے۔کیونکہ کوئی اعتراض اصلا اعتراض ہے ہی نہیں۔ورنہ ایک پر بحث ہو۔
 

جویائے حق

رکن ختم نبوت فورم
جب ہر قوم اور امت اپنے نبی کے منتظر ہیں تو مرزا قادیانی نے سب کی جگہ کیسے لے لی؟
کوئی امت اور قوم مرزے کو اپنا نبی نہیں مانتی
نہ عیسائی
نہ یہودی
نہ ہندو
نہ سکه-
اور مسلمان تو کذاب پر لعنت بهیجتے ہیں-
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
کس نے تمام مذاہب کی بحث شروع کی ہے؟ میں نے پوسٹ کے مطابق جواب مانگا ہے اور تم نے اقرار کیا ہے کہ آریوں کا یہی عقیدہ ہے اور اگر یہ کہہ رہے ہو کہ یہ مذہب تبدیل ہوگیا ہے تو اس سے تو مرزا قادیانی پہ پہلے سے بھی بڑا الزام آئے گا ۔ ایک تو یہ کہ اس کے امتی کو پتہ ہے یہ مزہب تبدیل ہوچکا ہے مگر نبی کو نہیں پتہ تھا۔ دوسرا یہ کہ کہ اگر پتہ تھا تو ایسا لکھ کہ مرزا قادینی نے حقائق کے برخلاف آریوں پہ نہایت غلیظ قسم کا بہتان باندھا ہے۔ ذرا مجھے سمجھا دو کہ مرزا کو ان کے مذہب اور عقائد کی تبدیلی کا علم تھا یا نہیں؟
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اور اسلام کی سچائی ثابت کرنے کے لیئے کسی غیر مذہب کے عقاید سے استفادہ کرنا یا کسی اور مذہب کے کسی پہلو سے استدلال لے کے اسلام کی سچائی کو ثابت کرنے کا معیار کہاں سے لیا ہے تم نے کیا جتنے بھی انبیاء آئے ان کو یا ان کے ماننے والوں کو انکی سچائی ثابت کرنے کے لیے کسی غیر مذہب خصوصا صریح کفر پہ مبنی مذاہب کا سہارا لینا پڑا ہے؟ کیا قرآن پاک کسی بات یا کسی مذہب کی سچائی ثابت کرنے کے لیے کافی نہیں؟ اور اس طرح تو سب سے پہلے نبی حضرت آدم علیہ السلام تھے اور وہ سب سے پہلے انسان بھی تو یہ تو آسان سی بات ہے کہ ان کے بعد نبی بھی مسلسل آتے رہے تھے اور ساری دنیا نسل ہی آدم علیہ السلام کی ہے تو کیا جتنے بھی مذاہب ہیں سب اسلام سے نکلے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو موسی علیہ السلام کے طور پہ جانے کے بعد لوگوں نے بچھڑے کو پوجنا شروع کردیا تو یہ اس میں کیا اسلام کی غلطی تھی؟ اور جب ایک نبی کے زمانے میں ہی لوگوں نے ایک نیا مذہب پیدا کرلیا تو اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ جن زمانوں میں انبیاء نہیں ہوتے تھے ان زمانوں نے لوگوں نے نئے نئے کفریہ مذاہب نہیں بنائے ہوں گے؟ اور ایسے مذاہب کا الزام بھی اسلام پہ لگاو گے؟ اور تقریبا ہر نبی کے دور میں ایسے کفریہ مذاہب کے پیرو کار موجود ہوتے تھے جو آنے والے نبی پہ ایمان نہیں لاتے تھے اور اپنے خود ساختہ مذہب کی پیروی پہ قائم رہتے تھے تو ایسے لوگوں کے مذہب کا الزام کس پہ لگاو گے اور ایسے لوگوں کو کس نبی کی امت کہو گے؟
 
آخری تدوین :
Top