لبید
رکن ختم نبوت فورم
تمام مذاہب تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی نہیں مانتے۔۔تو کیا آپ نبی نہیں ہیں؟؟کوئی مانے نہ مانے نبی تو نبی ہوتا ہے ۔۔نیز یہ عقیدہ اب بھی موجود ہے تبدیلی سے مراد یہ تھی کہ مذہب کی ابتداء میں یہ عقائد نہیں ہوتے بعد میں ملاں صفت لوگ اس میں تبدیلیاں کر دیتے۔۔معترض جب کسی نبی پر گندے حملے کرے تو اس کوآئینہ دیکھانا پڑتا ہے۔جیسا کہ بزرگان سلف نے بھی الزامی جواب دئے۔۔آپ کو پتا ہوگا۔۔آریوں کا نیوگ کا عقیدہ ہے اس میں یہ لوگ اپنی بیوی کو کسی دوسرے مرد سے ہمبستر کرواتے اولاد کی خاطر۔۔۔ اس کا ذکر چل رہا۔