• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قومی اسمبلی کی کاروائی (سولہواں دن)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
آدم علیہ السلام ہونے کا دعویٰ
لکھتے ہیں کہ:’’خداتعالیٰ نے ان کو اس کلام میں آدم علیہ السلام قرار دیا ہے۔ یا آدم اسکن انت وزوجک الجنۃ ‘‘
(اربعین نمبر۳ ص۲۳، خزائن ج۱۷ ص۴۱۰، نزول المسیح ص۹۹، خزائن ج۱۸ ص۴۷۷)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ابراہیم علیہ السلام ہونے کا دعویٰ
’’آیت واتخذوا من مقام ابراہیم مصلی اس طرف اشارہ کرتی ہے کہ جب امت محمدیہ میں بہت فرقے ہو جائیں گے۔ تب آخر زمانہ میں ایک ابراہیم پیدا ہوگا اور ان سب فرقوں میں وہ فرقہ نجات پائے گا کہ اس ابراہیم کا پیرو کار ہوگا۔‘‘
(اربعین نمبر۳ ص۳۲، خزائن ج۱۷ ص۴۲۱)

نوح علیہ السلام ہونے کا دعویٰ، یعقوب علیہ السلام ہونے کا دعویٰ، موسیٰ علیہ السلام ہونے کا دعویٰ، داؤد علیہ السلام ہونے کا دعویٰ، شیث علیہ السلام ہونے کا دعویٰ، یوسف علیہ السلام ہونے کا دعویٰ، اسحق علیہ السلام ہونے کا دعویٰ۔

’’میں آدم ہوں، میں شیث ہوں، میں نوح ہوں، میں ابراہیم ہوں، میں اسحق ہوں، میں داؤد ہوں، میں عیسیٰ ہوں اور آنحضرت ﷺ کے نام کا میں مظہر اتم ہوں۔ 2459یعنی ظلی طور پر میں محمد اور احمد ہوں۔‘‘
(حقیقت الوحی حاشیہ ص۷۳، خزائن ج۲۲ ص۷۶، ازالہ اوہام ص۲۵۳، خزائن ج۳ ص۲۲۷)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
یحییٰ علیہ السلام ہونے کا دعویٰ، اسماعیل علیہ السلام ہونے کا دعویٰ
(تتمہ حقیقت الوحی ص۸۵، خزائن ج۲۲ ص۵۲۱)
عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام ہونے کا دعویٰ
’’اس خدا کی تعریف جس نے تجھے مسیح بن مریم بنایا۔‘‘
(حقیقت الوحی حاشیہ ص۷۳، خزائن ج۲۲ ص۷۶)
یہ دعویٰ تو تقریباً سب ہی کتابوں میں موجود ہے۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
عیسیٰ علیہ السلام سے افضل ہونے کا دعویٰ اور ان کو مغلظات بازاری گالیاں
’’ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو۔ اس سے بہتر غلام احمد ہے۔‘‘
(دافع البلاء ص۲۰، خزائن ج۱۸ ص۲۴۰)
’’خدا نے اس امت میں سے مسیح موعود بھیجا جو اس پہلے مسیح سے اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہے۔ مجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ اگر مسیح بن مریم میرے زمانے میں ہوتا تو وہ کام جو میں کر سکتا ہوں وہ ہرگز نہ کر سکتا اور وہ نشان جو مجھ سے ظاہر ہورہے ہیں وہ ہرگز نہ دکھلا سکتا۔‘‘
(حقیقت الوحی ص۱۴۸، خزائن ج۲۲ ص۱۵۲)
’’آپ کا خاندان بھی نہایت پاک اور مطہر ہے۔ تین دادیاں اور نانیاں آپ کی زناکار اور کسبی عورتیں تھیں۔ جن کے خون سے آپ کا وجود ظہور پذیر ہوا۔‘‘
(ضمیمہ انجام آتھم ص۷، خزائن ج۱۱ ص۲۹۱ حاشیہ)
’’پس اس نادان 2460اسرائیلی نے ان معمولی باتوں کا پیشین گوئی کیوں نام رکھا۔‘‘
(ضمیمہ انجام آتھم ص۴، خزائن ج۱۱ ص۲۸۸ حاشیہ)
’’یہ بھی یاد رہے کہ آپ کوکسی قدر جھوٹ بولنے کی بھی عادت تھی۔‘‘
(حاشیہ ضمیمہ انجام آتھم ص۵، خزائن ج۱۱ ص۲۸۹)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
نوح علیہ السلام ہونے کا دعویٰ اور ان کی توہین
’’اور خدائے تعالیٰ میرے لئے اس کثرت سے نشان دکھلا رہا ہے کہ اگر نوح کے زمانے میں وہ نشان دکھلائے جاتے تو وہ لوگ غرق نہ ہوتے۔‘‘
(تتمہ حقیقت الوحی ص۱۳۷، خزائن ج۲۲ ص۵۷۵)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مریم علیہا السلام ہونے کا دعویٰ
’’پہلے خدا نے میرا نام مریم رکھا اور بعد اس کے ظاہر کیا کہ اس مریم میں خدا کی طرف سے روح پھونکی گئی اور پھر فرمایا کہ روح پھونکنے کے بعد مریمی مرتبہ عیسوی مرتبہ کی طرف منتقل ہوگیا اور اس طرح مریم سے عیسیٰ پیدا ہو کر ابن مریم کہلایا۔‘‘
(حقیقت الوحی حاشیہ ص۷۲، خزائن ج۲۲ ص۷۵)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
آنحضرت ﷺ کے ساتھ برابری کا دعویٰ
’’یعنی محمد مصطفیٰ ﷺ اس واسطہ کو ملحوظ رکھ کر اور اس میں ہوکر اور اس نام محمد واحمد سے مسمی ہوکر میں رسول بھی ہوں اور نبی بھی۔‘‘
(ایک غلطی کا ازالہ ص۴، خزائن ج۱۸ ص۲۱۱)
’’باربار بتلا چکا ہوں کہ میں بموجب آیت واخرین منہم لما یلحقوا بہم بروزی طور پر وہی خاتم الانبیاء ہوں۔‘‘
(ایک غلطی کا ازالہ ص۵، خزائن ج۱۸ ص۲۱۲، تتمہ حقیقت الوحی ص۸۵، خزائن ج۲۲ ص۵۲۱)
2461میں اکثر ان اوصاف کو اپنے لئے ثابت کیا ہے جو آنحضرت ﷺ کے لئے مخصوص ہیں۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ہمارے نبی ﷺ سے دعویٰ، افضل ہونے کا
’’ہمارے رسول اکرم ﷺ کے معجزات کی تعداد صرف تین ہزار لکھی ہے۔‘‘
(تحفہ گولڑویہ ص۴۰، خزائن ج۱۷ ص۱۵۳)
اور اپنے معجزات کی تعداد (براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۵۶، خزائن ج۲۱ ص۷۲) پر دس لاکھ بتلائی ہے۔
’’ لہ خسف القمر المنیر وان لی غسا القمر ان المشرقان اتنکر ‘‘
اس کے لئے یعنی آنحضرت ﷺ کے لئے ایک چاند کے خسوف کا نشان ظاہر ہوا اور میرے لئے چاند اور سورج دونوں کا، اب کیا تو انکار کرے گا۔
(اعجاز احمدی ص۷۱، خزائن ج۱۹ ص۱۸۳)
اس میں آپ ﷺ پر فضیلت کے دعوے کے ساتھ معجزہ شق القمر کا انکار اورتوہین بھی ہے۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میکائیل ہونے کا دعویٰ
’’اور دانیال نبی نے اپنی کتاب میں میرا نام میکائیل رکھا ہے۔‘‘
(حاشیہ اربعین نمبر۳ ص۲۵، خزائن ج۱۷ ص۴۱۳)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
خدا کے مثل ہونے کا دعویٰ
’’اور عبرانی میں لفظی معنی میکائیل کے ہیں۔ خدا کے مانند۔‘‘
(حاشیہ اربعین نمبر۳ ص۲۵، خزائن ج۱۷ ص۴۱۳)
 
Top