• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

محسن اقبال

i love sahabah

رکن ختم نبوت فورم
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
ختم نبوت فورم شروع کرنے پہ بہت بہت مبارکباد۔ اس کی بہت سخت ضرورت تھی جو کہ آپ دوستوں نے ملکر پوری کی۔
اللہ اس فورم کی انتظامیہ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

میرا تعارف کچھ خاص نہیں ہے۔
میرا نام محسن اقبال ہے اور میں بہت سے فورم پہ آئی لو صحابہ کی آئی ڈی سے ہی آنلائن ہوتا ہوں۔
میں دبئی میں نوکری کرتا ہوں اور پاکستان سے تعلق ہے۔
ختم نبوت اور قادیانیت کے خلاف انفرادی طور پہ کافی عرصے سے کام کر رہا ہوں اور فیس بُک پر اور بہت سے فورمز پہ قادیانیت کے دلائل اور ان کے جوابات دے چکا ہوں۔
یہ فورم شروع کرنے پہ ایک بار پھر بہت بہت مبارکباد۔
شکریہ

غلامِ خاتم النبیینﷺ
محسن اقبال
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
آپ کی آمد کا شکریہ اللہ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور مخلص محافظ ختم نبوت بنائے امید کی جاتی ہے کہ آپ کی فورم میں تحقیقی پوسٹنگ پڑھنے کو ملتی رہا کریں گی اور آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے کئی پراجیکٹس شروع ہیں آپ کسی پراجیکٹ کا حصہ ضرور بنیں اگر آپ روحانی خزائن کی کوئی ایک جلد اپنے ذمہ لے لیں اس کا رد تحریر کردیں تو فورم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہو گا
 
Top