i love sahabah
رکن ختم نبوت فورم
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
ختم نبوت فورم شروع کرنے پہ بہت بہت مبارکباد۔ اس کی بہت سخت ضرورت تھی جو کہ آپ دوستوں نے ملکر پوری کی۔
اللہ اس فورم کی انتظامیہ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
میرا تعارف کچھ خاص نہیں ہے۔
میرا نام محسن اقبال ہے اور میں بہت سے فورم پہ آئی لو صحابہ کی آئی ڈی سے ہی آنلائن ہوتا ہوں۔
میں دبئی میں نوکری کرتا ہوں اور پاکستان سے تعلق ہے۔
ختم نبوت اور قادیانیت کے خلاف انفرادی طور پہ کافی عرصے سے کام کر رہا ہوں اور فیس بُک پر اور بہت سے فورمز پہ قادیانیت کے دلائل اور ان کے جوابات دے چکا ہوں۔
یہ فورم شروع کرنے پہ ایک بار پھر بہت بہت مبارکباد۔
شکریہ
غلامِ خاتم النبیینﷺ
محسن اقبال