• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام قادیانی کے چند سائنسی کارنامے

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ایڑی سے پاخانہ

"غالباً قرشی نے خود اپنی اڈّی میں سوراخ ہوکر اور پھر اس راہ سے مدت تک براز یعنے پاخانہ آتے رہنا تحریر کیا ہے۔ "
(روحانی خزائن جلد 2 سرمہ چشم آ ریہ صفحہ 99)

مرزا قادیانی نے یہ حکیم قرشی پر جھوٹ بولا ہے حکیم قریشی کو ایسا کچھ بھی نہیں ہوا تھا جس کا مرزا قادیانی نے لکھا ہے اگر کسی کے پاس حوالہ ہے تو پیش کرے اور انعام حاصل کرے

اڈی سے پاخانہ.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
چومی سے مردہ زندہ ہو گیا

"بادشاہ نے سن کر کہا اچھا اس کی آزمائش کر لو۔ چنانچہ شہزادی کو کہا کہ اس مردہ کو بوسہ دو۔ اس کے بوسہ دینے کی دیر تھی کہ وہ شخص اٹھ بیٹھا"
(سیرت المھدی حصہ سوم صفحہ 811)


چومی.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
سڑے دودھ کی طرف دیکھنے سے ہزاروں کیڑوں کی پیدائش

" اگر تم مثلاً دودھ کو جو باسی ہوکر سڑنے کو ہے ہاتھ میں لو اورخوب اس دُودھ میں نظر لگائے رکھو تو تمہارے دیکھتے دیکھتے ہزارہا کیڑے بن جائیں گے۔"
(چشمہ معرفت صفحہ 117، روحانی خزائن جلد 23 صفحہ 125)

View attachment 1939
ہزاروں کیڑوں کی پیدائش اور مرزا قادیانی کی سائنس.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
بخار کے لیے مرغا ذبح کر کے باندھنے کا علاج


مرزائیوں کے جھوٹے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کا بیٹا مرزا بشیر احمد(قمرالانبیاء) اپنی ماں کے حوالے سے لکھتا ہے کہ "ایک دفعہ مرزا نظام الدین صاحب کو سخت بخار ہوا۔اطلاع ملنے پر حضرت (مرزاقادیانی)فوراً وہاں تشریف لے گئے اور علاج کیا-علاج یہ تھا کہ آپ نے مرغا ذبح کراکےسر پر باندھا"-(سیرۃ المہدی حصہ سوم صفحہ 27)-
اس ضمن میں مرزابشیر یہ بتلانا بھول گیا ہےکہ مرغا پروں سمیت سر پر باندھا گیا تھا یا پر اتار کر-مرزائی ڈاکٹر بخار کے مریضوں پر اپنے نبی کا یہ نسخہ استعمال کیوں نہیں کرتے؟اگر یہ غلط طریقہ ہے تو اپنے جھوٹے نبی کا ساتھ چھوڑ کر صادق و امین کے در پہ کیوں نہیں آجاتے؟ خدا کے لئے غور کریں!

6-28-2015 2-22-08.png
 
Top