• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مناظرہ: کلمہ میں لفظ محمد سے مراد مرزا قادیانی ہے

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مناظرہ مابین قادیانی مربی لقمان باجوہ اور مبشر شاہ(سچی بات)

موضوع :کلمہ میں لفظ محمد سے مراد "مرزا غلام قادیانی ہے کہ نہیں"
مربی نے اعلان کیا تھا کہ اگر حوالہ دکھا دو تو میں احمدیت پر لعنت کر دوں گا اور مسلمان ہو جاوں گا ہم نے مطالبہ پر اصل سکین پیش کر دیا ہے دیکھتے ہیں مربی کب احمدیت یعنی قادیانیت پر لعنت کرتا ہے اور اسلام قبول کرتا ہے ۔

 

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
بہت خوب شاہ صاحب
مزید یہ کہ شاہ صاحب جسٹ فار انفارمیشن کے حدیث نبوی ﷺ میں کلمہ مکمل موجود ہے۔
24oxd9w.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جزاک اللہ خیرا
آپ نے شاید وڈیو میں غور کیا ہو گا کہ میں قرآن حکیم کی بات کر رہا تھا اور میں جب دیگر جگہوں کا لفظ آیا تھا تو رک گیا تھا کیوں کہ میرے ذھن میں آیا تھا کہ بعض احادیث میں پورا کلمہ مذکور ہے ۔ا
 

آصف

رکن ختم نبوت فورم
بہت زبر دست
اللہ ان کو ہدایت دےکہ یہ کس قسم کے لوگ ہیں کہ مرزے کا واضح فریب دیکھ کر بہی سیدھے راستے پر نہی آتے
خدا جب دین لیتا ہے تو
عقلیں چھین لیتا ہے
 
Top